🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز
عمران خان کو سزا سنانے والے جج دلاور اور ان کے بھائی کے خلاف پختون خواہ حکومت کی سہولت کاری سے بنایا گیا قانونی جائز مقدمہ ختم کر دیا
پھر لوگ کہتے ہیں کہ پاکستان سے ظلم کب ختم ہوگا ابھی تک ایک کو بھی عبرت کا نشان نہیں بنایا
ایران اور امریکہ کا معائدہ عاصم منیر نے خود اپنے لیپ ٹاپ پر ٹائپ کیا ہے، راکٹ رکوانا،حملے رکوانا سب وہ کرتے تھے:فیصل واڈا
شہباز شریف نے اناونس کیا ہے کریڈٹ انہیں بھی جاتا ہے:حامد میر
میں جب صبح نکلتا ہوں تو میری مرضی ہوتی ہے کونسے ڈرائیور کو ساتھ لے کر چلوں اسے کیا کہوں:فیصل واڈا
ہانیہ کو ڈاکوؤں سے بچانے والی CCD نے مار دیا۔ جب پتہ چلا کہ بچی آسٹریلین نیشل ہے تو سہیل ظفر چٹھہ جو کہ اب اس درندہ ڈپارٹمنٹ کے سربراہ ہیں وہ متاثرہ فیملی کے گھر گئے اور ایک جملہ بولا کہ ہمارے اہلکار نے ایس او پی فالو نہیں کیے، اسد طور
نواز شریف شہباز شریف اور مریم صفدر اگر اپنے فارم 45 دکھا دیں تو میں ان کے پاؤں پکڑ کر معافی مانگوں گا اور زندگی میں کبھی دوبارہ سیاست نہیں کروں گا ! قادر مندوخیل کا چیلنج
مریم نواز چوتھے نمبر پر ہاری ہوئی ہے لیکن اس کو وزیر اعلٰی لگا دیا گیا
مجھ سے لکھ کر لے لیں کہ سہیل آفریدی کو عمران خان کے علاوہ کوئی نہیں ہٹا سکتا ، پی ٹی آئی میں ہم آپس میں کھل کر بولتے ہیں لیکن عمران خان کے حکم کے آگے سب اکٹھے ہوتے ہیں، شاہد خٹک
فیصل واوڈا مریم نواز شریف پر برس پڑے، بڑے انکشافات کر ڈالے 🔥🔥🔥
ایک صوبے کی وزیراعلی وزیراعظم بننا چاہتی ہے ایک صوبے کے پرانے وزیراعلی کو ہٹا کر ایک اور بندہ اپنے آپ کو پیش کر رہا ہے ان سب کی کرپشن کے اسکینڈلز آنے ہیں ان کی ذاتی اسکینڈلز بھی آنے ہیں اور انٹرنیشنل اسکینڈلز بھی آنے ہیں۔
انہوں نے شہباز شریف کو ڈس اون کر دیا ہے پارلیمنٹ میں نواز شریف کا کوئی نام نہیں لیتا اور پروگراموں میں شہباز شریف کا کوئی نام نہیں لیتا ! رانا عاطف ۔
میں نے تو لیا ہے ! بے اختیار
آپ ممبر پارلیمنٹ نہیں ہیں نا ! رانا عاطف ۔۔
فیصل واوڈا کی ن لیگ پر شدید تنقید
ن لیگ وفاقی حکومت میں ہوتے ہوئے گلگت بلتستان میں الیکشن ہار گئی۔ میدان خالی، نہ کوئی گھوڑا نہ گدھا۔ اس کے باوجود بھی آپ آخری نمبر پر آگئے، فیصل واوڈا