ایک بار پھر DHA اوورسیز کو لوٹنے کے لئے تیار۔
محترم PM صاحب @ImranKhanPTI
محترم چیف آف آرمی سٹاف صاحب @OfficialDGISPR آپ DHA کو پابند کریں کہ وہ پلاٹ فروخت کا سلسلہ بند کریں۔ جبکہ پرانے متاثرین #dhavalleyfraud پلاٹ دینے کے لیے ان کے پاس جگہ نہیں جو کہ 2008 سے منتظر ہیں
@mophrd
@OfficialDGISPR DHA dont deserve any respect. Members of valley and extension 2 are still waiting for the possession and DHA launched new sectors in 5 #dhafraud#dhacorruption
@AajKamranKhan You have been broken all the previous record to make IK as a great leader, in fact the present setup has adversely affected everyone and dragged to down, prices hike for basic necessities, corruption rise to ruin, DHA has not yet given possession @DHAI_2E_Victims since 2005
ڈی ایچ اے کی انتہائی تکلیف دہ اور الاٹیز کیلئے پریشان کن حیران کن اور برا عذاب بنی ہوئی سکیمیں
1) فیز 2 ایکسٹینشن اسلام آباد /راولپنڈی
(2 ویلی اسلام آباد/راولپنڈی
کس سے فریاد کریں، کس سے شکایت کریں، وعدے پر وعدہ، وعدے پر وعدہ اور مگر جھوٹا وعدہ - - - ان الوعدہ کانا مسئولا
ڈی ایچ اے صاحبان،
السلام علیکم
سروس کے دوران اور پھر ریٹائرمنٹ کے بعد سب واجبات ادا کر چکا ہوں- سکیم کو لانچ ہوئے 15 سال گزر گے
میرا پلاٹ - 18، Q سیکٹر گلی 22...... ؟
ڈی ایچ اے فیز 2 ایکسٹینشن، اسلام آباد
DHAI@Ph2Ext. اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کروٹ سیدھی، کوئی ایک دو سال کی بات نہیں، پندرہ سولہ سالوں کا رونا ہے، عام
لوگوں کے خون پسینہ کی کمائی ان کے پاس جمعََََ اللہ جانے انہوں نے کس کھاتا میں ڈالی ہوئی ہے،
all this saga is too unbearable. Alas......