اسلام آباد: 18 جون 2026
*وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت (Islamabad Memorandum of Understanding) پر بطور ثالث دستخط کردئے۔*
اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔
#islamabad#Pakistan
ریڈیو پاکستان کی کارکردگی کے حوالے سے ایک طرف تو اکنامک سروے آف پاکستان تعریفوں کے پُل باندھ رہا ہے اور دوسری طرف پچھلے سال کے بجٹ میں تنخواہوں میں اضافہ آج تک ملازمین کو نہیں ملا. ہاؤس ہائرنگ میں اضافہ نشتہ. ڈسپیرٹی الاؤنس میں اضافہ بھی نہیں ملا. گزشتہ کئی برسوں سے ملازمین کی ترقیاں رکی ہوئی ہیں. شیخ سع��ی کا قول ہے کہ فوجیں بھوکے پیٹ نہیں لڑتیں. وزیرِ اعظم اور وزیرِ اطلاعات و نشریات ذرا ریڈیو پاکستان کی طرف بھی دھیان دیں.
پاکستان 19 جون کو جنیوا میں ایران اور امریکہ کے درمیان معاہدے کی باضابطہ تقریب کی میزبانی کرے گا، وزیراعظم کا پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران اعلان
#Pakistan#iran#usa#qatar#HormuzStrait#geneva
I warmly congratulate the US & Iran for having reached a peace deal that provides for an immediate & permanent ceasefire, the reopening of the Strait of Hormuz, as well as a framework for further negotiations. This represents a critical step towards the peaceful settlement of the conflict.
My deep appreciation goes to Pakistan, Qatar, Egypt, Saudi Arabia, Türkiye, and other regional countries, for the constructive role played in supporting the negotiations that led to the peace deal.
کیا یہ خبر درست ہے کہ آپ اور نیتن یاہو کے درمیان شدید تلخ کلامی ہوئی تھی ؟ اینکر کا ٹرمپ سے سوال
" ہاں تھوڑا سا پریشان تھا اس لیے، نیتن یاہو کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ٹرمپ کا جواب
#Trump#Israel#iran#lebanon
اینکر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے سوال کیا کہ کیا وہ ایرانی سپریم لیڈر مج��بیٰ خامنائی سے ملنا چاہیں گے؟ صدر ٹرمپ نے کہا ہو سکتا ہے ان سے کسی پوائنٹ پر ملاقات ہو جائے ۔
#iran #usa #trump #tehran
#Lebanon’s Finance Minister Yassine Jaber said losses caused by the war have exceeded $20bn and could climb towards $25bn if hostilities with #Israel continue
ایک امریکی نیوز ویب سائٹ نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلیفون پر تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔
یہ ٹیلی فون کال اسرائیل کے لبنان پر حملوں کے بعد
ہوئی ہے۔
#usa#iran
میرے گھریلو ملازم کے گاؤں میں ٹرانسفارمر کل جل گیا۔ لیسکو کے ایک پرانے مہربان ceo کو فون کیا کے کسی کو فون کریں اور مہربانی فرمائیں ۔ ملازمین نے ٹرانسفارمر مرمت کردیا اور 80000روپے لیے اور مرمت کردیا۔ گاؤں والوں نے چندہ جمع کرکے لیسکو کے ملازمین کو ادا کردیا۔ رسید کسی نے نہیں دی۔ باقی آپ اندازہ لگا سکتے ھیں ۔ یہ حال ھے کہ ایک سابق بجلی کا وزیر سفارشی ھو اور موجودہ کابینہ کا رکن بھی ھو اسکی سفارش پہ بھی واردات سے گریز نہیں کیا جاتا۔ عام صارف کا کیا حال ھو گا۔ رقم کی باقاعدہ ادائیگی ھوئ ھے ۔ لیسکو رسید سے انکاری ھے
رانا جواد کو صحافت میں چار دہائیاں ہونے کو آئی ہیں۔برسوں پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ کی اور اب جیو کی ڈائریکٹر نیوز ہیں۔1989 سے دی نیشن، دی نیوز پرنٹ سے لے کر ٹی وی اور اب ڈیجیٹل رپورٹنگ کو بھی دیکھ رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے ڈیجٹل کا شور شرابہ تو بہت ہے لیکن ابھی تک مین اسٹریم میڈیا کو سیٹزن جنرلزم بڑا ڈینٹ نہیں ڈال سکا۔
رانا جواد نے اہم اور دلچسپ موازنہ کر دیا۔
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/QmgEU728X8 via @YouTube@NeoNewsUR@ranajawad@fawadnb@NasrullahMalik1