اپنے ملک کا تو یہ حال ہے، ہندوستان کے ساتھ پوری سرحد بند، افغانستان کے ساتھ پوری سرحد بند، مغربی سرحدیں بھی بند، مشرقی سرحدیں بھی بند۔ ایران ایسے حالات میں ہے کہ وہ نہ اچھے کا ہے، نہ برے کا۔ چین اپنا اعتماد اٹھا چکا ہے تم لوگوں سے۔ وہ ایک چھوٹا سا کوریڈور ہے جو، اگر تجارت کے لیے کھلتا ہے، تو آپ نے ان کو دھوکے دیے ہیں، ہم نے ان کو دھوکے دیے ہیں، ہم نے ان کی سرمایہ کاری کا راستہ روکا ہے۔ اس وقت پاکستان محصور ہے، حکمرانوں کی پالیسیوں کے ہاتھوں محصور ہے، اور حکمران اس لیے مجبور ہیں کہ وہ بھی تو محصور ہیں۔
ہم حکمرانوں کی مجبوری کو جانتے ہیں، لیکن یہ کوئی بھی نوزائیدہ نہیں ہیں۔ یہ جتنے اس وقت فیصلہ کن لوگ ہیں، فیصلہ کن قوتیں ہیں، وہ عاقل و بالغ ہیں، سمجھدار ہیں، لیکن ان کے اندر آزادی و حریت کی رمق نہیں ہے۔ وہ غلامانہ ذہنیت کے حامل ہیں، اور وہ کسی طاقتور ملک کے لیے پراکسی کی جنگ لڑ رہے ہیں، اپنی جنگ نہیں لڑ رہے۔
اگر تم افغانستان پر اعتراضات کرتے ہو، افغانستان سے مجھے بھی شکایت ہے، لیکن کچھ معاملات ہوتے ہیں جو طاقت سے حل نہیں ہوا کرتے، وہ سفارتی عمل سے حل ہوا کرتے ہیں، ڈپلومیسی سے حل ہوا کرتے ہیں۔ میں الیکشن سے پہلے گیا، جمعیۃ علماء کا ایک مؤقر وفد لے کر، ایک ہفتے میں تمام معاملات حل کر کے آ گیا۔ یہاں میں نے رپورٹ کی، میری دادِ تحسین کی گئی کہ آپ نے زبردست کامیابی حاصل کی، لیکن پھر الیکشن میں اسی جماعت کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ ہے ان کی رواداریوں کا صلہ۔ ہم ملک کے لیے کیا کرنا چاہتے ہیں؟ ہم ملک کو کس طرح مشکلات سے نکالنا چاہتے ہیں؟
شاید آپ نوجوانوں کو یاد نہ ہو، دو ہزار تین میں، جب مشرف کی حکومت میں ہندوستان اور پاکستان کے تعلقات اس حد تک کشیدہ ہو گئے کہ ہمارے زمینی رابطے ختم، فضائی رابطے ختم، ہماری فضاء ان کی پروازوں کے لیے، اور ان کی فضاء ہماری پروازوں کے لیے بند ہو گئی۔ وہاں کا ہمارا ہائی کمیشن، یہاں ان کا ہائی کمیشن، ایک اسٹینوگرافر چلا رہا تھا، مکمل خالی ہو گئے تھے۔
اس وقت جمعیۃ علماء کا چار ارکان پر مشتمل وفد گیا، میں ساتھ تھا۔ ہم نے وہاں دس دن گزارے، تمام پارٹیوں سے ہم نے بات کی، اور دس دن کے بعد واپس ہوئے۔ چار پانچ مہینوں کے بعد تعلقات بحال ہو گئے۔ یہ جمعیۃ علماء کی کارکردگی تھی۔
جب امریکہ نے تمہارے اوپر پابندی لگائی کہ ہم فوجی امداد پاکستان کو نہیں دیں گے، تو میں خارجہ امور کا چیئرمین تھا۔
میں نے نیویارک میں نہیں بلکہ واشنگٹن میں امریکی وزارتِ خارجہ کے ساتھ بات کی۔ پاکستان کی خاتون سفیر اس وقت موجود تھیں، ہماری میٹنگ میں میرا ترجمہ وہی کیا کرتی تھیں۔
ایک میٹنگ کے اندر اندر ہم نے ان کو وہ قانون واپس لینے پر آمادہ کر لیا۔
امریکی میرے پاس آئے اور انہوں نے کہا: ہم پاکستان میں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں، معدنی ذخائر میں۔ ہم نے کہا: سرمایہ کاری سے بے نیاز تو خود امریکہ بھی نہیں ہے، سرمایہ کاری سے بے نیاز تو روس بھی نہیں ہے، چین بھی نہیں ہے۔
ملٹی نیشنل کمپنیاں پوری دنیا میں کام کرتی ہیں، پیسہ لگاتی ہیں۔ اگر پاکستان میں کوئی سرمایہ کاری کرے گا تو ہم کیوں روکیں گے؟ لیکن سرمایہ کاری کے لیے بین الاقوامی قوانین اور ضوابط کے مطابق پاکستان اور آپ کے درمیان کھلا معاہدہ ہونا چاہیے، عوام سے خفیہ مت رکھو۔ پھر جس علاقے میں معدنی ذخائر پیدا ہوتے ہیں، وہاں کی مقامی آبادی کے حقوق کا تحفظ کرنا آپ کی بھی ذمہ داری ہوگی، پاکستان کی بھی ذمہ داری ہوگی، اور یہ اصول ہے۔
بظاہر تو وہ مان گئے، لیکن آج قبائلی پہاڑوں میں اگر کوئی جنگ ہے تو وہ اسی بنیاد پر ہو رہی ہے کہ پاکستان کے معدنی ذخائر کو بیچا جا رہا ہے، اور مقامی آبادی کو بے اختیار کر کے اس سے اس کا اختیار چھینا جا رہا ہے، اور وہ سمجھتے ہیں کہ ہم خود ہی یہ کاروبار کر سکتے ہیں۔ نہیں، یہ پاکستان کے بچوں کی ملکیت ہے۔
یہ ان علاقوں کے بچوں کی ملکیت ہے۔ بلوچستان کے عوام اور ان کے بچے وہاں کے وسائل کے مالک ہیں۔ خیبر پختونخوا کے عوام اور ان کے بچے وہاں کے وسائل کے مالک ہیں۔ پنجاب کے عوام اور ان کے بچے پنجاب کے وسائل کے مالک ہیں۔ سندھ کے عوام اور ان کے بچے سندھ کے وسائل کے مالک ہیں۔
کسی کا کوئی مائی کا لال ان کے حقوق پر ڈاکا نہیں ڈال سکتا، اور اگر ڈالا جائے گا تو پھر یہی بے چینیاں آئیں گی جو آج سندھ میں ہیں، وہی بے چینیاں جو آج بلوچستان میں ہیں، وہی بے چینیاں جو آج خیبر پختونخوا میں ہیں، اور یہی بے چینیاں کل پنجاب میں اتر سکتی ہیں۔
امیر جےیوآئی مولانا فضل الرحمان کا قصور پنجاب میں جلسے سے خطاب
میر جعفر اور میر صادق کے بعد سب سے بڑا غدار یہ شخص نکلا
85 فیصد عوام کو دھوکا دے رہا ہے کہ میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں لیکن یہ شخص آب اسٹیبلشمنٹ کے لیے کام کر رہا ہے جان بوجھ کر خان سے ملاقات نہیں کرتا یہ حقیقت ہے
Smotrich: 'My son wants me to leave some Lebanon for him to destroy later. I told him don't worry, there will be enough for everyone.'
Generational evil🤮
سلام آباد میں غیرملکی خاتون پر خواتین پولیس اہلکاروں کا تشدد غیر ملکی خاتون کی چیخ و پکار اور پولیس کی جانب سے تشدد الزامات کی وڈیو بھی سامنے آ گئی پولیس اہلکاروں نے تھانہ کوہسار میں تشدد کا نشانہ بنایا، چینی خاتون غیر ملکی خاتون نے لین دین کے معاملے پر پولیس کو خود سیکٹر ایف سکس بلایا تھا، پولیس نے چینی لڑکی کو داد رسی کے بجائے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کے معاملے کا ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد قاضی علی رضا نے فوری نوٹس لیتے ہوئے ایس ڈی پی او کوہسار اے ایس پی نوشیروان کو معاملے کی مکمل، صاف و شفاف انکوائری کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق معاملہ سول نوعیت کا معلوم ہوتا ہے۔ دونوں فریقین کا افہام و تفہیم کے ذریعے مسئلے کے حل کی کوشش کی جائے گی
Pakistan Islamabad Police are accused of assaulting a female foreign tourist.
Police at Kohsar Police Station in Islamabad harassed the woman throughout the night and have now begun physically assaulting her.
First Ali Raza Dar son of Ishaq Dar did the same, now Islamabad Police.
Sunil Shetty : My 15 month old Granddaughter admire Modi ji, he has something special in him
Using a 15 month old child's name to please a politician in power, what a shameless bootlicker 🤮
یہ در/ندہ صفت انسان کوٹلہ ارب علی خان
میں مدرسے کے بچے کو ورغلا کر
ایک حویلی میں لے گیا اور بچے سے کہا کہ وہاں سے چارپائی اٹھانی
ہے
مگر جب بچہ اندر گیا تو وہاں چارپائی نہیں
تھی
جس پر بچے نے شور مچایا تو محلے کے کچھ لوگ موقع پر پہنچ
گئے
جس پر یہ شخص دیوار پھلانگ کر فرار
ہو گیا۔
بچے کے والد کی جانب سے تھانہ ککرالی میں درخواست دے دی گئی ہے
اسے شناخت کرنے میں پولیس کی مدد کریں
سرگودھا میں معصوم بچی کے ساتھ ریپ کرنے والے دوکاندار کا سامان پھینکا جا رہا ہے۔ بچوں سے ریپ کرنے والوں کے خلاف شدید معاشرتی نفرت اور بائیکاٹ لازمی ہے۔ ایسے درندوں کو کوئی جگہ نہیں ملنی چاہیے 😡
ایسے لوگوں کو دکان چلانے، محلے میں رہنے اور سر اٹھا کر چلنے کا حق نہیں۔ تبھی یہ گھناؤنا جرم رکے گا۔
You can post it as:
Here is the call log showing the number of times I've contacted @SoneriBank. Just imagine this level of customer service in today's digital banking era.@amintejani@HamidMirPAK@Matiullahjan919
@SoneriBank_Pk@amintejani@HamidMirPAK@Matiullahjan919
Very disappointing experience with @SoneriBank. My mobile banking hs been blocked for the last few days. I've called +92 21 111 766 374 multiple times,submitted a complaint via website &even visited Khyber Bazar branch 1/3
@HamidMirPAK @Matiullahjan919The branch took my details and said my complaint had been forwarded to the concerned department via email, but I haven't received a single call or update. Is this acceptable customer service in the digital age? @amintejani
@SoneriBank_Pk@amintejani@HamidMirPAK@Matiullahjan919
Very disappointing experience with @SoneriBank. My mobile banking hs been blocked for the last few days. I've called +92 21 111 766 374 multiple times,submitted a complaint via website &even visited Khyber Bazar branch 1/3
@SoneriBank_Pk@amintejani@HamidMirPAK@Matiullahjan919
Very disappointing experience with @SoneriBank. My mobile banking hs been blocked for the last few days. I've called +92 21 111 766 374 multiple times,submitted a complaint via website &even visited Khyber Bazar branch 1/3
अब इतने ज़लील और कमजोर हो गए हो कि औरतों पर हाथ उठाने लगे ये हिजड़ों की निशानी है मुस्लिम महिला पर हिन्दू युवक ने हाईवे पर किया हमला
क्या भारत में मुसलमानों के लिए कोई कानून नहीं है? अगर इस महिला ने कुछ गलत किया तो उसको कानून के हवाले करना चाहिए था यह कौन होता करने वाला और अभद्र भाषा का प्रयोग कर रहा है
SUGO and similar apps in Pakistan are raising serious concerns due to inappropriate content and impact on youth. There is a need for stronger monitoring and regulation to protect young people.@FIA_Agency@reportpemra