🚨🇷🇺 Russian and Indian scientists find natural depression treatment BETTER than pills
Berberine — a compound found in barberries — has proven effective in treating depression, according to a new study
🔸 Berberine binds more strongly to a protein responsible for nerve cell survival than conventional antidepressants
🔸 It binds to the same active sites where ‘blocker’ medications attach
🔸 As a natural compound, it could be cheaper and safer than synthetic alternatives
Successful trials could mark a significant step in treating the psychiatric condition affecting millions worldwide
🔴 ایران میں آیت اللہ خامنہ ای کے جنازے کے موقع پر ہر غیر ملکی وفد کے لیے سیاسی طور پر منتخب کردہ قرآنی آیات تلاوت کی گئیں:
• سعودی عرب کو وہ آیت سنائی گئی جس میں دو لشکروں کے معرکے کا ذکر ہے، ایک ایمان والا اور دوسرا بے ایمان۔
• ترکیے کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں جہاد کرنے والوں کو بیٹھنے والوں پر فضیلت دی گئی ہے۔
• لب��ان کی حکومت کو وہ آیت سنائی گئی جس میں لوگوں کے قربانی دینے سے انکار کا ذکر ہے۔
• حزب اللہ کو یہ آیت سنائی گئی: “کمزور نہ پڑو اور غم نہ کرو — تم ہی غالب ہو۔”
• حماس کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں ان مردوں کی تعریف ہے جنہوں نے اللہ سے کیے گئے عہد کو پورا کیا، “کچ�� وفات پا گئے اور کچھ انتظار میں ہیں۔”
• یمن کے حوثی کو وہ آیت سنائی گئی جس میں مومنوں کی تعریف ہے کہ انہوں نے لڑائی میں کمزوری نہیں دکھائی۔
• قطر کے لیے وہ آیت پڑھی گئی جس میں معافی اور اللہ کے فضل کا ذکر ہے، جسے اس کے ثالثی کردار کی طرف اشارہ سمجھا گیا۔
افغان وفد کا طیارہ ایران میں لینڈنگ کے ��یے ایک گھنٹے سے زائد ہوا میں معلق رہا
تفصیلات کے مطابق 2 جولائی 2026 کو افغان وفد کا طیارہ امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے لیے کلیئرنس نہ ملنے کی وجہ سے ایک گھنٹے سے زیادہ تک ہوا میں گھومتا رہا۔
ایرانی حکام کی جانب سے کلیئرنس میں تاخیر کو افغان قیادت کے ساتھ ان کے غصے اور عدم اعتماد کا بالواسطہ پیغام قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ واقعہ ایران اور افغانستان کے درمیان موجود تناؤ کی نشاندہی کرتا ہے۔
مجھے پتہ ہے شیطان اور الگورتھم اپ کو روکے گا لیکن اگر اپ دین سے محبت کرتے ہیں تو اپ شیطان اور الگورتھم کے دھوکے میں نہیں ائیں گے
ایک طرف بنگلہ دیش کے قاری صاحب ہیں دوسری طرف تنزانیہ کے شیدی صاحب ہیں کس کی قرات بہترین ہے کمنٹ میں ضرور بتائیے گا
🤔افریقہ کے شہر ٫٫ بانڈا ،، میں سونے کی منڈی ایسے لگی ��وئی ہے ، جیسے کہ ہمارے ہاں سبزی منڈی کے الو ،پیاز ،اور ٹماٹر وغیرہ فروخت ھوتے ھیں ۔۔۔۔
میڈیا وائرل ویڈیو
منقول
بیگم نے مٹن حلیم بنائی اور جیسے ہی میں گھر آیا مجھے دیکھتے ہی بولی
” وہ ناں تھوڑی سی ہلکی سی نیچے لگ گئی ہے”۔ میں نے سمائل پاس کرتے کہا کوئی بات نہیں بیگم وہ تو تھوڑی مجھ پر چلی گئی ہے اور کیا؟
کھانا آیا۔ پہلا نوالہ لیا تو محسوس ہوا کہ وہ تھوڑی سی نیچے نہیں لگی بلکہ مکمل مجھ پر گئی ہے۔ جلنے کی بُو حلیم میں مکس ہو چکی تھی۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئلہ دم کڑاہی یا قیمہ ہوتا۔ میں نے دوسرا نوالہ جی بڑا کر کے توڑا۔ بیگم نوٹ کر رہی تھی۔ بولی “ کہا تھا کہ تھوڑی سی لگ گئی ہے مگر نہیں۔
منہ ایسا بنانا کہ اگلے کا موڈ ہی خراب کر دینا۔ نہیں کھائی جا رہی تو چھوڑ دیں۔ “۔ اس سے پہلے کہ آتشیں دھماکہ ہوتا میں نے فوراً نوالہ منہ میں بھرا اور بولا “ خا تو را اوں”۔ وہ سمجھی میں پنجابی میں کچھ بولا ہوں۔ اس کو پنجابی سمجھ نہیں آتی۔ فوراً بیٹی کی جانب دیکھ کر ��ولی “ کیا کہا بابا نے ؟ بولو۔
“۔ بیٹی نے مجھے دیکھ کر سمائل دی اور بولی “ وہ کہہ رہے کہ کھا تو رہا ہوں۔ نوالے کی وجہ سے الفاظ گڈ مڈ نکلے ہیں”
سُن کر اس کا موڈ کچھ نارمل ہوا اور میں وہ کوئلہ حلیم کھاتا رہا۔ چار پانچ نوالوں کے بعد مانو عادت سی ہو گئی۔ جلنے کی بُو محسوس نہیں ہوئی۔ جیسے قیدی کو شروع کے چار دن تکلیف ہوتی ہے۔ پانچویں دن وہ ماحول میں ڈھل جاتا ہے اور پھر عادی ہونے لگتا ہے۔
وہ مجھے دیکھتی رہی۔ کھا چکا تو برتن سمیٹتے بولی “ ہمارے لیے بار بی کیو وغیرہ کچھ آرڈر کر دیں۔ مجھے لگ رہا یہ زیادہ جل گئی ہے۔ آپ نے بھی مشکل سے کھائی ہے 🙂