یا اللہ عمران خان کی حفاظت فرما۔ میرے ہونے یا نہ ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لہذا میری زندگی بھی عمران خان کو دے کیونکہ وہ پاکستان اور پاکستانیوں کی آخری امید ہیں۔ آمین!
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#MarchAgainstlmportedGovt
آج جمعہ ہے اور آج اگر پٹرول کی قیمت 70 روپے کم نہیں ہوتی تو سمجھ جاؤ کہ شوباز شریف پٹرولیم کمپنیاں کو بھی آئی پی پیز کی طرح نواز رہا ہے۔
سارے چور مل کر عوام کو لوٹ رہے ہیں۔
جس شخص نے یہ دعوی کیا کہ موساد عاصم منیر کو مارنے کی کوشش کررہی تھی وہ کہہ رہا ہے کہ میرے سورسز اعلی سطح کے پاکستانی عہدیدار ہیں۔ وہ تمام لوگ جو عمران خان کی خفیہ ملاقاتوں کی خبریں چلا اور پھیلا رہے ہیں وہ بھی کہتے ہیں کہ بہت اندر سے بہت اہم شخص نے بتایا ہے۔ یہ سب فوجی پراپگنڈہ مشین کے ہاتھوں توتیے بن رہے ہیں۔
مشتاق یوسفی صاحب نے کہا تھا کہ""مرزا چوکیداری کیلئے کتا لیکر اۤیا اور وہ چوری ہوگیا۔"۔۔۔۔نیب کا بھی یہی حال ہے کہ نیب پر بھی اۤڈٹ پیرا لگ گیا ہے: اسداللہ خان
@AUKhanOfficial1
قمر زمان قائرہ یا تو شراب کے نشے میں تھا یا جرنیل کے سر پر پستول رکھی ہوئی تھی آواز سے نشے میں لگ رہے تھے
قمر زمان قائرہ کا کہنا ہے ہمیں دھاندلی زدہ الیکشن پر تنقید نہیں کرنی چاہیے الیکشن اسی طرح کے ہوتے ہیں یہ جمہوریت کا حسن ہے جب ہار جائیں تو کھلے دل سے مان جایا کریں
سوال سادہ سا ہے، جب عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمیتیں 28 فروری پہ واپس چلی گئیں ہیں تو پاکستان میں پیٹرول 252 روپے پہ واپس کیوں نہیں آیا؟ چالیس پچاس روپے کا منافع کون کھا رہا ہے؟
Margalla Hills of Taxila being chipped away bit by bit by stone crushers, destroying the natural ecosystem of the area. Where is the Environmental Protection Agency? Who is permitting this?
بجٹ کے نمبر سنائے جا رہے ہیں، زمینی حقائق دکھائیں، وزیر صحت، وزیر تعلیم اپنے اضلاع کے سکولوں اور ہسپتالوں کے کلپ چلا کر دکھائیں، پھر پتہ چلے گا، 700 ارب کدھر لگا، 450 ارب کدھر لگا، پھر پتہ چلے گا لاہور لگا کہ دئبی لگا، علی امتیاز وڑائچ
پیٹرول کی قیمتیں کم کی جائے!!
سوشل میڈیا, کے تمام پلیٹ فارمز پر پیٹرول کی قیمتوں کے بارے میں عوام کو آگاہ کرے,
پیٹرول کی قیمتوں میں کمی کیوں نہیں کی جا رہی؟؟
دجالی میڈیا خاموش ہے, کیوںکہ انکے منہ میں کروڑوں روپے ڈال دیئے, دجالی میڈیا بلکل خاموش ہے!!
سوشل میڈیا اس پر بات کرے!
عالمی منڈی میں پیٹرول مہنگا ہونے پر پیٹرول سستا نہیں بیچ سکتے ۔ علی پرویز ملک
ہم دونوں بھائی آپکو یقین دلاتے ہیں جیسے ہی آئل مارکیٹس بہتر ہونا شروع ہوں گی عوام کو ریلیف فراہم کر دیا جائے گا
آج سستا ہوا پڑا ہے یہ دونوں بھائی نظر نہیں آ رہے بارہ وجنے والے ہیں
آواز آ رہی ہے 🧏🏻♂️
بے شرم حکومت چار سالوں میں سرمایہ لانے میں مکمل ناکام رہی پیٹرول مہنگا کر کے عوام کی چمڑی ادھیڑ کر اپنے خرچے پورے کر رہی ہے یہ اتنے بے شرم ہیں کہ روزانہ کی بنیادوں پر بھاشن دیتے ہیں کہ دنیا ہمارے تھلے لگ گئی ہے اور ان کا حال یہ ہے کہ انھیں کوئی ایک دھیلا نہیں دیتا اپنے خرچے عوام کی چمڑی ادھیڑ کر پورا کر رہے ہیں
بے شرم بے شرم
بیرسٹر سیف نے تو یہ نہیں کہا کہ مجھے پیغام آیا ہے آپ مجھے ملنے آئیں، البتہ میڈیا رپورٹ کر رہا ہے اڈیالہ سے پیغام آیا ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی بیرسٹر سیف سے ملنا چاہتے ہیں، بیرسٹر سیف تو اسٹیبلشمنٹ کے آدمی ہیں، سب سے پہلی بات تو یہ ہے کہ وہ کیوں ملنا چاہتے ہیں؟ وہ بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجا اور علی ظفر کو مل سکتے ہیں، کیوں کہ عدالتوں کی طرف سے پریشر پڑ رہا ہے کہ کسی کو تو ملنے دو ، ایک تو یہ ہے کہ ملاقات کرا دی جائے دوسرا یہ کہ بیرسٹر سیف کو بھیج دیا جائے، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عمران خان بات کرنے کیلئے تیار ہیں دوسرا بیرسٹر سیف کہہ سکتے ہیں کہ وہ صحت مند ہیں ٹھیک ہیں، یہ بنائی ہوئی گیم ہے ۔ نجم سیٹھی
اوگرا نے وزیراعظم کو 45 روپیہ قیمت کم کرنے کی سمری پیش کی تھی لیکن وزیراعظم نے وہی بغیرتی کرتے ہوئے دل پر پتھر رکھا تو ان کے برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
رات یہ انٹرویو دیکھا۔۔ انٹیلیکچوئل ڈسکشن، جذباتیت کے بغیر، کیا ہی خوبصورت کلیرٹی، پختگی، انداز بیاں ، تاریخ پر گرفت ، اعدادو شمار کے ساتھ پریکٹکل بات چیت۔بہت خوشی ہوئی ماشاء اللہ کہ پاکستان میں ایسے پختہ، لائق نوجوان ہیں۔
یہ عمران خان سے "سرنڈر" کروانا چاہتے ہیں۔
حالانکہ "سرنڈر" کرنے کی عادت اور تاریخ ان کی اپنی ہے۔
کرو کرو آخری کوشش بھی کر کے دیکھ لو۔
مگر یہ یاد رکھنا اس نے ابھی آخری کوشش کرنی ہے اور جب وہ کوشش کرے گا تمھیں سرنڈر کرنا ہی پڑے گا۔
سن لیا ای ناں؟