جس طرح سے راتوں رات مسجد شہید کرکے اس کا ملبہ غائب کردیا گیا ہے سوچیں ڈی چوک پر انہوں نے شہدا کے ساتھ کیا کیا ہوگا ۔اگر عمران خان کے دور میں یہ سب کچھ ہوا ہوتا اب تک کہرم مچا ہوا ہوتا لیکن چونکہ میڈیا کے منہ میں" لڈو "ٹھونسے ہوئے ہیں اس لیےچین کی بانسری بجا رہےہیں