اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس بابر ستار نے ایف آئی اے، پی ٹی اے اور دیگر ایجنسیوں کی جانب سے جسٹس بابر ستار کو بینچ سے الگ کرنے کی درخواست جرمانوں کے ساتھ خارج کر دی
ہمارا خط آئی ایس آئی سے متعلق تھا ایف اے کس قانون کے تحت میرے خلاف درخواست گزار بنی کیا ایف آئی اے ISI کی پراکسی ہے؟
جسٹس بابر ستار کے اہم ریمارکس
القادر ٹرسٹ /یونیورسٹی کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری کی سماعت آج اسلام آباد ہائی کورٹ میں مقرر ہے۔ مگر ابھی تک سماعت کا آغاز نہیں ہوا۔ یہ کیس صرف و صرف سیاسی بنیادوں پہ اپنے مخالف کے خلاف درج کی گی اک من گھڑت مقدمہ ہے انصاف کے حصول تک جنگ جاری رہے گی
تمام لوگوں کو خوش کرنا تمہارے بس میں نہیں؛ لہذا اپنے اور اللہ کے مابین معاملے کو سدھارو، اور لوگوں کی پروا نہ کرو..!"
امام شافعی رحمه الله
(طبقات الشافعية : 184/2)
*📌🛑دنیا کے مشہور ترین ماہر موسمیات نے شدید بارشوں کا الرٹ جاری کر دیا جس میں پاکستان اور بھارت شامل*
*#سعودی عرب، #عمان*، *#قطر، #یو اے* *ای، #ایران اور شاید #کویت میں* *منگل کی رات تک بارش اور طوفان جاری رہیں گے۔ طوفانی سیلاب، اولے اور نقصان* *دہ ہوا کے جھونکے کا خطرہ۔ یہ* *