اصلاح نفس کے چار بنيادى اصول:
1- "مشارطہ"
اپنے نفس کے ساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کروں گا-
2- " مراقبہ"
غور کرنا کہ آیا "گناہ" تو نہیں کیا-
3- "محاسبہ"
اپنا حساب کرنا کہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں" کیں-
4-"مواخذہ"
"نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کی ھیں اس کو ان کی"سزا" دینا اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر "عبادت" کا بوجھ ڈالے-
(امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔ احیاء علوم الدین)
تمام لوگوں کو خوش کرنا تمہارے بس میں نہیں؛ لہذا اپنے اور اللہ کے مابین معاملے کو سدھارو، اور لوگوں کی پروا نہ کرو..!"
امام شافعی رحمه الله
(طبقات الشافعية : 184/2)
اصلاح نفس کے چار بنيادى اصول:
1- "مشارطہ"
اپنے نفس کے ساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کروں گا-
2- " مراقبہ"
غور کرنا کہ آیا "گناہ" تو نہیں کیا-
3- "محاسبہ"
اپنا حساب کرنا کہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں" کیں-
4-"مواخذہ"
"نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کی ھیں اس کو ان کی"سزا" دینا اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر "عبادت" کا بوجھ ڈالے-
(امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔ احیاء علوم الدین)
دو عبادتیں ایسی ہیں کہ اگر تم ان پر دوام اختیار کرو تو تمہاری زندگی میں حیران کن حد تک تبدیلی ہو..!
پہلی : *استغفار*
دوسری : *صبح اور شام کے اذکار*
🌴 اس کی وجہ یہ ہے:
کہ ہماری زندگی میں آدھی مشکلات کی وجہ تو نافرمانیاں اور گناہوں کی سزائیں ہوتی ہیں
لہذا اگر تم ہمیشہ استغفار کرتے رہو گے تو تمہاری زندگی کی آدھی مشکلات حل ہو جائیں گی۔
اور باقی کی آدھی مشکلات کی وجہ شیطان، نظربد اور حسد ہوتا ہے لہذا اگر تم صبح و شام کے اذکار پر دوام اختیار کرو گے تو اللہ سبحانہ و تعالی کے فضل سے تمہاری زندگی کی باقی آدھی مشکلات بھی حل ہو جائیں گی۔
اصلاح نفس کے چار بنيادى اصول:
1- "مشارطہ"
اپنے نفس کے ساتھ"شرط" لگانا کہ"گناہ" نہیں کروں گا-
2- " مراقبہ"
غور کرنا کہ آیا "گناہ" تو نہیں کیا-
3- "محاسبہ"
اپنا حساب کرنا کہ کتنے "گناہ"کیے اور کتنی "نیکیاں" کیں-
4-"مواخذہ"
"نفس" نے دن میں جو "نافرمانیاں" کی ھیں اس کو ان کی"سزا" دینا اور وہ سزا یہ ھے کہ اس پر "عبادت" کا بوجھ ڈالے-
(امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ ۔۔۔ احیاء علوم الدین)
💗کبھی کبھی انسان جو چاہ رہا ہوتا ہے ویسا اس لیے بھی نہیں ہوتا کہ ممکن ہے جب اسے اپنی من پسند چیز مل جاۓ تو وہ دنیا میں گم ہو جاۓاور اللّہ پاک سے دور ہو جاۓ جیسے قارون کو مال ملا اس نے اللہ کی راہ میں خرچ کرنے کی بجاۓ تکبر کا مظاہرہ کیا اور نعمت اس کے لیے زوال بن گٸ انسان کو لگتا ہے کہ فلاں چیز میرے لیے نعمت ہو گی لیکن کبھی کبھی وہ ہی چیز دینے میں دیر کرتا ہے کہ تھوڑا اور صبر کرے میرا بندہ اور مانگے کہ یہ چیز ابھی دے دی تو کیا پتہ مجھے بھول جائے اس لیے اللہ کے فیصلوں میں خوش ہونا سیکھو بے شک غیب کا علم صرف اللہ کے پاس ہے اور یقین رکھیں کہ اللّہ اکیلا ہی کافی ہے ہمارے لیے بےشک وہ اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا وہ کچھ نہیں بھولتا بس اللہ کو ہمارا مانگنا پسند آجاتا ہے کہ میری بندی میرے سامنے مانگے لاڈ سے مانگے وہ بہت مہربان ہے وہ السمیح ہے دعاوں کو قبول کرتا ہے 🌸