بانی وقائد @AltafHussain_90 کا سچا نظریہ اور حق پرستانہ مؤقف فرسودہ ظالمانہ نظام سے بے زار سیاسی کارکنان کے ذہنوں میں گھر کرتا جا رہا ہے
یہی سوچ وفکر پاکستان اور اس کے عوام کو حقیقی آزادی کی راہ پر گامزن کرے گی اور ایک دن آئے گا جب ظلم کا راج ختم ہوجائے گا
#یوم_عزم_وفا_22_اگست
وفا کی تجدید صرف اور صرف محترم قائد آپ سے۔
یہ عہد ہے، آپ ہی آغاز ہیں اور آپ ہی انجام۔
پروردگار مرتے دم تک صرف قائد تحریک الطاف حسین بھائی کا وفادار رکھے آمین
#یوم_عزم_وفا_22_اگست@AltafHussain_90@OfficialMQM
شکر الحمد للہ
پاکستان کے مظلوم عوام بالخصوص ایم کیوایم اور الطاف بھائی کے ناقدین بھی سچائی تسلیم کررہے ہیں
یہ الطاف بھائی کے سچے نظریے کی جیت ہے
الطاف حسین بھائی زندہ باد
#یوم_عزم_وفا_22_اگست
22 اگست یوم عزم وفا ہے۔ وہ کارکنان جو 22 اگست 2016 کے بعد سے آج تک الطاف حسین کے ساتھ جڑے ہوئے ہیں ان باوفا کارکنوں کی قربانیوں کی بدولت ایم کیو ایم آج بھی زندہ ہے، ایسے باوفا کارکنوں کو سلام
#یوم_عزم_وفا_22_اگست
بائیس اگست یوم عزم وفا کادن
بائیس اگست تجدید عہد وفاکا دن
بائیس اگست وفا پرستوں کا دن
بائیس اگست غداروں سےنجات کا دن
گندے خون سے نجات کا دن
بائیس اگست صرف اور صرف بانی وقائد جناب الطاف حسین سے وفاکادن
#یوم_عزم_وفا_22_اگست
صد شکر الحمد للٰہ
سچا نظریہ بہتی ندی کے پانی کی مانند ہوتا ہے اور ہر رکاوٹ عبور کرکے اپنا راستہ بنالیتا ہے
یہ بانی وقائد @AltafHussain_90 کے نظریے اور حق وصداقت کی جدوجہد کرنے والےہرمظلوم کی جیت ہے
#یوم_عزم_وفا_22_اگست
I am really very happy that the things founder leader of @OfficialMQM Mr @AltafHussain_90 has been saying for decades are finally being recognized today by the @PTIofficial workers and supporters.
No doubt
This is victory of Altaf bhai’s vision and ideology.
#یوم_عزم_وفا_22_اگست
سہیل وڑائچ صاحب!
ذرا سی ہمت اور صحافتی اقدار کا خیال کرتےہوئے یہ سچ بھی کہہ دیتے ایم کیوایم کےبانی وقائد جناب الطاف حسین اپنی فکری نشستوں میں متعدد مرتبہ اقوام متحدہ کی بے بسی اور 5ممالک کی اجارہ داری کے خاتمے کی بات کرچکے ہیں
انگوٹھا نہ ہوتا تو… https://t.co/0qa94z1mYr
We appeal for the safe return of
Nisar Panhwar, Mohsin Panhwar, Faisal Mujeeb, Tehseen Abbasi, his son Hussain Ali and other who were abducted from Karachi & Hyderabad and still missing.
Whoever took them, please let them return home safely.
#ReleaseAllMQMWorkers