جب نظریہ بک جائے تو جماعت سکڑکر صرف طاقتور کا کھلونا بن جاتی ہے
1608برطانوی ایسٹ انڈیا کمپنی سےلیکر آج تک مسلمانوں پر اپناکنٹرول قائم کرنےاور اسے برقرار رکھنےکےلیے 'تقسیم کرو اورحکومت کروDivide and Ruleکو اپنا سب سےبڑا ہتھیار بنایاگیاہےاورحکومت کےخلاف کسی بڑےاتحاد کو روکناہوتاھے
پاکستان میں ظلم،
جبر اور قتل و غارت گری کسی
مسئلے کا حل نہیں۔
عوام کی مرضی کو دبانے کے بجائے اسے تسلیم کیا جائے۔
جب ظلم حد سے بڑھ جائے تو
عوام کا پُرامن اور
آئینی مزاحمت کا حق مزید مضبوط
ہو جاتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔
اگر حکومت اپنے سیاسی مخالف کی بہنوں سے بھی خوفزدہ ہو جائے تو یہ اقتدار کی طاقت نہیں، سیاسی بزدلی کی علامت ہے۔ خواتین کی گرفتاری فوری طور پر ختم ہونی چاہیے۔ حافظ حمد الله
#pakistan@iHafizHamdullah
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
عاصم منیر جیسے لوگوں کو
عبرت ہوتا ہی نہیں ۰۰۰۰۰ اگر
یہ عبرت سے کام لیتے تو
آج پاکستان اس نہج پہ نہ ہوتا ،
جنرل پرویز مشرف کو دیکھیے اس نے
خود کہا تھا کہ میں پاکستان کا
پاور فُل آدمی ہوں بیک وقت
تین عہدے میرے ساتھ
ہیں صدر پاکستان ، آرمی چیف اور
ایس ایس جی کمانڈوز لیکن
انجام بھی پورے پاکستان نے
دیکھ لیا !
دبئی سے پاکستان اس کی لاش
کس طرح پہنچائی گئی اور آج اس کی
قبر کا پتہ بھی نہیں ؛
بے شک اللہ الحق ہے !
اور سب طاقتوں کے اوپر اللہ کی
طاقت ہے ۔۔۔۔۔۔
اندازہ لگائیں، جان بچانے والی ادویات کا کنٹینر بھی پکڑا ہوا ہے۔ اور کتنا خوار کرنا ہے عوام کو؟ فہیم اختر ملک
#pakistan@writetofahim
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
پاکستان تاریخ کا سب سے بد کاردار جھوٹا اورذہئنی مریض سے قوم کو پالا پڑا ہوا ہے اس سے جان چھڑوانے کے لیے قوم کو بڑی تعداد میں 27ستمبر کو باہر نکلنا ہو گا قوم یہ بات یاد رکھیں آج یا کل فیصلہ آخر میں سڑکوں پر ہی ہو گا
ہندوستان کے اندر وزیر دفاع جنرل کو گھر بھیج سکتا ہے اور ہمارے ہاں گریڈ 22 کے ملازم آئی جی کو صوبے کا چیف ایگزیکٹو اسمبلی میں طلب کرتا ہے اور وہ آنے سے انکاری ہو جاتا ہے۔ جمہوریت میں فرق جان کر جیو۔ بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan