@SaleemElt@RaiNasirKhrhr@DrNiazAhmadSI@Pakistanhealth4@SenatePakistan 54 ہزار طلبہ کا مستقبل داؤ پر:
پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کے معیار اور طلبہ کے حقوق کے تحفظ کی ذمہ داری ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) پر عائد ہوتی ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج ملک بھر کے تقریباً 54 ہزار طلبہ ایک ایسے بحران کا شکار ہیں.