ایک سروے کیا گیا ہے جس میں سیاسی جماعتوں کی مقبولیت کے حوالے سے ہر صوبے میں ہر جماعت کے متعلق عوام سے رائے لی گئی ہے، اس کے مطابق ن لیگ
صوبہ پنجاب میں %70
صوبہ سندھ میں %85
صوبہ پختونخوا میں %90
صوبہ بلوچستان میں %70
آزاد کشمیر میں %65
جبکہ گلگت بلتستان میں %80
ذلیل ہو رہی ہے۔ 😂
@jawadahmadone تو نے سیاسی پارٹی پاکستان کی بھلائی کے لیے نہیں بلکہ عمران خان کو نیچا دکھانے کے لیے بنائی ہے۔
اور جو دوسروں کو نیچا دکھانے کی کوشش میں لگتا کے وہ خود منہ کے بل گرتا ہے۔
@jawadahmadone او بھئ تیری اپنی ایک پارٹی ہے، اپنا ایک نظریا ہونا چاہیئے ، سوشل میڈیا کے ذریعے عوام کو بتا کہ تو پاکستان کی بھلائی کے لیے کیا سوچ رکھتا ہے لیکن تجھ جاہل کا ٹوئٹر اکاؤنٹ صرف عمران خان سے شروع ہو کہ عمران خان پہ ختم ہوتا ہے۔ اتنی چھوٹی سوچ ہے تیری اتنا ہی چھوٹا انسان ہے تو۔