لبیک یا رسول اللہ کہنے والو !
اپنی اولاد کو پڑھاؤ اور پھر سیاست میں لاؤ، سرکاری پوسٹوں پر بٹھاؤ، حتی کہ ہر شعبے میں شامل ہو جاؤ اور نظام مصطفی کو تخت پر لانے کے لیے اپنے حصے کا کام کرو
ورنہ ہمارے سروں پر گوروں کے غلام ہی مسلط رہیں گے
ختمِ نبوتﷺ اور ناموسِ رسالتﷺ پر آخری دم تک یونہی پہرہ دیں گے....
: مسجدوں پر حملہ, چاردیواری کی پامالی اور یہ ظلم کسی صورت بھلایا نہیں جائے گا...
حضورﷺ کا دین تخت پر آنا ہے اور آ کر رہے گا اب....
علامہ خادم حسین رضوی
#khadimhussainrizvi#WelcomeBackKhadimRizvi#Orya_Mq
تم لوگ جھوٹے الزامات کے ذریعہ میری آواز نہیں دبا سکتے اگر سب لاپتہ افراد دہشت گرد ہیں تو تمہارے وزیراعظم عمران خان نے لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیئے بلوچستان نیشنل پارٹی(مینگل) سے تحریری معاہدہ کیوں کیا؟عمران خان سے کہو یہ معاہدہ ختم کر کے تمہیں چین کی نیند دیدے
حکومت خادم حسین رضوی کے اس جزبے سے ڈرتی ہے
تب ہی ویل چیئر پر بیٹھے شخص کو جیل میں ڈال آسیہ مسیح کو باہر فرار کرایا گیا
تمکو پتا ہی نہیں حضور ﷺ کی عزت کا مسلہ کیا ہے بکواس کرتے ہو علماء حق پر
https://t.co/zk07jRqWif
#Orya_Mq#مفتی_اعظم_منیب_الرحمن
جن سیاسی لیڈر کےلیے تم آج لڑ مرنےکو تیار ہو
جن لیڈر کےلیے تم مرنےمارنے کےنعرےلگاتےہو
وہ لیڈر تم کوجانتے پہچانتے تک بھی نہیں
دنیا و آخرت میں کامیابی چاہتے ہو تودامن مصطفٰیﷺ تھام لو
جو آقاﷺ راتوں کوتمہاری فکر میں رو رو کر دعا کرتےتھے
جس نےدنیا قبر حشر میں ساتھ نبھانہ ہے
#Orya_Mq
ملیشین وزیر اعظم کو اس بات کا کیسے علم ہوا کہ پاکستان میں اسراٸیل کو تسلیم کرنے کی بات ہورہی ہے
مہاتیر محمد نے حکومت کے اسراٸیل نواز پالیسیوں کے خلاف بیان دیا اور یہ پیغام دیا
کہ پاکستان اسلام کامرکز و قلعہ ہے
پاکستان کو مسلم ممالک کی قیادت کرنی چاہیے تھی نہ کہ یہودیوں کی غلامی،
چین کی ترقی کی وجہ وہاں چینی زبان میں تعلیم دی جاتی ہے انگریزی میں نہیں
امریکہ اپنے ملک میں انگلش زبان میں تعلیم دیتا ہے اردو میں نہیں
پاکستان کی ناکامی کی وجہ غیروں کی نکالی ہے نظام تعلیم زبان و ثقافت سب کچھ انگریزوں کا
تو پھر کامیابی کیسے ملے گی ؟