برصغیر پاک وہند کے عظیم بزرگ حضرت بابا فرید کا مسکن ضلع پاکپتن یونیورسٹی اور اعلی تعلیمی اداروں سے محروم ہے۔شہریوں اور سکھ مذہب کے پیروکاروں کا کہنا کہ حکومت متروکہ وقف املاک کی اراضی پر بابافرید یونیورسٹی کی تعمیر کا آغاز کرے
03008758093
@ImranKhanPTI@pid_gov@UsmanAKBuzdar
ایرانی وزیر خارجہ کی والدہ محترمہ نے اپنے بیٹے سے فرمائش کی کہ مجھے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر سے ملاؤ محسن ایران سے ملتے ہی اپنے بیٹے کی طرح پیار کیا
ماشاءاللہ 🤗 جزاک اللہ خیرا
پاکستان زندہ آباد
پاک فوج پائندہ باد
پاکستان اور ایران بھائی بھائی
🇵🇰 ❤️ 🇮🇷
پاکپتن:عرس بابا فرید پر پولیس کی ناقص حکمت عملی سے شدید بد نظمی
غیر ضروری رکاؤٹیں اور پولیس کی زائرین سے دھکم پیل سے بھگدڑ مچ گئی۔۔۔89 افراد شدید زخمی ہوگئے
ویڈیو میں نگینہ چوک میں بھگدڑ کے بعد کے مناظر دیکھیں
#pakpattan@MaryamNSharif@OfficialDPRPP@AzmaBokhariPMLN@CS_Punjab
عرس بابا فریدؒ کے بہشتی دروازے کے پہلے روز پولیس کی ناقص حکمت عملی اور بدنظمی نے زائرین کو بھگدڑ میں دھکیل دیا۔ ملک بھر سے آئے 89 زائرین زخمی ہوئے۔
یہ سکیورٹی انتظامات تھے یا زائرین کے لیے عذاب؟
اس مجرمانہ غفلت کا ذمہ دار کون ھے؟
#Pakpattan#BabaFaridUrs
پاکپتن میں عرس بابا فرید کی تقریبات میں پولیس کے ناقص انتظامات۔۔۔نگینہ چوک میں بہشتی لائن بدنظمی کا شکار، بھگدڑ مچ گئی۔۔۔پولیس کا زائرین پر تشدد اور دھکم پیل،18 زائرین شدید زخمی،ہسپتال منتقل
@MaryamNSharif@CS_Punjab@RpoSahiwal@CMShehbaz@punjab_dgpr
پاکپتن:قبولہ میں کھلے مین ہول میں میٹرک کی طالبہ کا گرنا صرف لمحۂ فکریہ ہی نہیں بلکہ ہمارے اداروں کی غفلت کا ثبوت ہے۔ اہلِ علاقہ نے اپنی مدد آپ کے تحت اِس بچی کو تو بچا لیا مگر انتظامیہ کی خاموشی اب مجرمانہ لاپرواہی ہے۔
شہریوں کی جانوں سے یہ کھیل اب بند ہونا چاہیے۔
#pakpattan

عیدالاضحیٰ کے موقع پر پاکپتن میں زیرو ویسٹ آپریشن جاری ہے۔ آلائشوں کی تلفی اور گلی محلوں کی صفائی کیلئے ستھرا پنجاب کا عملہ اور مشینری متحرک ہے۔
کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل شہر کا دورہ کر کے انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں ۔
@CS_Punjab@commissionerswl#عيد_الأضحى_المبارك
پاکپتن میں نہری نظام درہم برہم، ٹیل کے 6 دیہات پانی سے محروم۔۔۔ کھڑی فصلیں سوکھنے لگیں، کاشتکار سراپا احتجاج!
پیرامداد حسین ARYنیوز۔۔چیرمین پریس کلب پاکپتن
@CS_Punjab@MaryamNSharif
پاکپتن کے علاقے گردتہ کے قریب گزشتہ روز نہر میں پڑنے والا شگاف بند ہوا۔۔۔پانی کے بہاؤ سے قریبی دیہات میں سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی کروڑوں روپے مالیتی فصلیں تباہ ہو گئیں۔متاثرین نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی پاکپتن اور اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف نعرے بازی کی۔۔۔
@MaryamNSharif@CS_Punjab
پاکپتن کے علاقے گردتہ کے قریب نہر میں پڑنے والا شگاف 9 گھنٹوں بعد بھی بند ہوا۔۔۔پانی کے بہاؤ سے قریبی دیہات میں سینکڑوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔۔مقامی افراد کی ضلعی انتظامیہ کے خلاف نعرے بازی
@MaryamNSharif@CS_Punjab@PdmapunjabO@punjab_dgpr
*ARY Headlines*
9pm
پاکپتن میں مُسلح ملزمان کی دیدہ دلیری
مقدمہ بازی کی رنجش پر دن دیہاڑے میڈیکل اسٹور میں گھس کر فائرنگ،گولیوں کی ترتراہٹ سے اسٹور میں موجود لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔۔ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار
@MaryamNSharif@CS_Punjab#قومی_زبان@RpoSahiwal
پاکپتن میں مُسلح ملزمان کی دیدہ دلیری
مقدمہ بازی کی رنجش پر دن دیہاڑے میڈیکل اسٹور میں گھس کر فائرنگ،گولیوں کی ترتراہٹ سے اسٹور میں موجود لوگوں میں بھگدڑ مچ گئی۔۔ملزمان فائرنگ کرتے ہوئے فرار