ملٹری اسٹیبلشمنٹ اپنی پوری طاقت بھی لگا لے، پھر بھی عمران خان کو اس طرح نہیں توڑ سکتی۔ عمران خان کو بیمار تو کیا جا سکتا ہے، مگر توڑا نہیں جا سکتا۔ حفیظاللہ نیازی
#ContemptOfCourt
per Khan sahib vo dar-e-nijaat, tank full karana, vigo daala, gangsta look, gansga image, hypocrisy and dua main hamesha ap hi tu ... Khan sahib please try to understand us... please
How shameful can one be? Even enemies have a sense of honor. Check out the full update on what’s happening in Pakistan to its most popular and only truly democratic leader.
https://t.co/JFkgapVYvL
عمران خان کے علاج سے متعلق تین ججز کے فیصلے کو حکومت اور انتظامیہ نے ردی کی ٹوکری پھینک کر ججز کے منہ پر طمانچہ مارا ہے،
ایک دفعہ پھر اس ملک کے " ان ٹچیبل" نے ثابت کیا کہ وہ آئین و قانون سے بالاتر ہیں،
ہمارے خلاف عدالت ، ایف آئی اے یا کوئی اور ادارہ حکم دیتا ہے تو ایک گھنٹے میں اس پر عملدرآمد ہو جاتا ہے ، پندرہ منٹ میں پولیس پہنچ جاتی ہے،
عمران خان کے علاج کے لیے عدالتوں نے دو دنوں کا وقت دیا مگر جو خود کو آئین و قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں، فیصلے پر عملدرآمد نہیں کیا،
اگر عدالتیں ان " ان ٹچیبل" کو کٹہرے میں نہیں لا سکتیں تو انہیں مظلوموں کو بھی سزا سنانے کا کوئی حق نہیں،
اگر ظالموں اور طاقتوروں کو سزائیں نہیں سنائی جا سکتی تو عدلیہ سے گزارش ہے کہ جن کمزور لوگوں کو قید کیا ہے انہیں بھی آزاد کر دیں,
یہ نہیں ہو سکتا کہ ایک ملک میں کمزور کے لیے ایک قانون ہو اور طاقتور کے لیے دوسرا قانون ہو,
عمران خان نے حقیقی آزادی کی جو جد و جہد شروع کی ہے اسکا
مقصد کمزور اور طاقتور کے لیے ایک قانون ہے,
عدالتوں کو سوچنا ہوگا کہ یہ ملک کو کس طرف لے جا رہے ہیں، کسان پریشان ہے ، صنعتکار سرمایہ ملک سے باہر منتقل کر رہا ہے,
اگر انکا فیصلہ ہے کہ انہوں نے طاقتور کو بچانا ہے تو ہم اس فیصلے سے باغی ہیں,
نوجوانوں نے ملک کا فیصلہ کرنا ہے ، انہیں اپنے مستقبل کے لیے کھڑا ہونا ہے,
پی ٹی آئی خواتین پر ظلم و جبر کیا جا رہا ہے ، عمران خان کی بہنوں کی بے توقیری کی گئی،اب ان کے پاس عورت کارڈ کا پتا بھی ختم ہو گیا,
عمران خان سے ہم جنون کی حد تک عشق کرتے ہیں، ہم خان کی بہن کے ایک ایک آنسو کی قیمت چکائیں گے،
27 تاریخ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ ہوگا ، اب20 نہیں 40 لاکھ لوگ لے کر جائیں گے،
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ہنگو میں ابوبکر صدیق چوک میں اسٹریٹ موومنٹ شرکاء سے خطاب!
عمران خان کی بہنوں کے بیانات کے بعدانٹرنیشنل (بین الاقوامی) میڈیا میں ان کی صحت اور جیل میں سلامتی کے حوالے سے خدشات پر رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔ ان خدشات نے مصر کے سابق صدر محمد مرسی کی یاد تازہ کر دی ہے، جو 2019 میں دورانِ حراست عدالت میں انتقال کر گئے تھے۔
تاریخ کا سبق واضح ہے: سیاسی اختلاف جب انسانی جان اور بنیادی حقوق کے تحفظ سے ٹکرا جائے تو اس کے نتائج صرف ایک فرد تک محدود نہیں رہتے، بلکہ پوری ریاست کے لیے ایک تاریخی داغ بن جاتے ہیں۔
آج سب سے اہم سوال یہی ہے کہ عمران خان کی زندگی، صحت اور طبی علاج کی مکمل ضمانت کون دے گا؟