شہباز شریف بلاول بھٹو دل سیلاب زدگان محبت سے لبریز ہیں اندرون سندھ سیلاب زدگان تباہی نظارہ کے لئے کل ہیلی کاپٹر پر سوار ہوئے تو ہیلی کاپٹر میں چار ٹھیلے راشن رکھ لئیے فوٹو گرافربٹھا لیا شہباز بلاول صاحب نے 4 تھیلے تباہ برباد عوام پر لڑھکائے تو قومی تشہیر لے لئے وڈیو جاری فرمائی
اخوت فاونڈیشن کے سربراہ ڈاکٹر امجد ثاقب بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کی امداد کے لئے سرگرم، آئیں ان کے ہاتھ مضبوط کریں اور دل کھول کر امداد دیں۔ ڈاکٹر صاحب ہمارا فخر ہیں انکا حوصلہ بڑھانا ہم پر فرض ہے۔
میں ایکسپریس نیوز کے آفس میں پروگرام کرنے گیا تو مجھے بتایا گیا کہ”ہم مجبور ہیں آپکو آن ایئر نہیں جانے دے سکتے“ میں نے وجہ پوچھی کہ کیا کوئی غلط چیز میرے پروگرام میں چلی ہے؟ تو مجھے بتایا گیا کہ ”نہیں آپ نے کچھ غلط نہیں کیا ہمیں افسوس ہے کہ آپکو روکنا پڑا ہے”
بیکن ہاوس ، لمز اور ایچیسن میں پڑھنے والے 90% سے زیادہ بچے حرام کی کمائی پر پڑھتے ہیں ۔ اور ان حرام کی کمائی پر پلنے والوں کو کرپشن فری پاکستان اور ریاست مدینہ چاہئے۔ حالانکہ ان کے بڑوں نے اس ملک کی غریب عوام کا خون تک نچوڑ لیا ہے۔
اہلِ وطن کو یومِ آزادی مبارک ہو!
یہ ملک عظیم قربانیوں کےبعد صرف زمین کاایک ٹکڑا حاصل کرنےکیلئے نہیں بنایاگیا تھا بلکہ مقصدایسی ریاست بنانا تھا جہاں ہم اللہ اوراسکےنبی کی تعلیمات کے مطابق زندگی گزار سکیں. اللہ تعالیٰ ہمیں پاکستان کواسلامی فلاحی ریاست بنانےمیں کامیابی عطافرمائے!
ڈاکٹر شیریں مزاری کے گھر میں بیڈ روم کے اندر وائس ریکارڈر کو ایک میز کے نیچے چپکایا گیا تھا یہ جس نے بھی کیا آئین کی دفعہ 14 کی خلاف ورزی ہے اعلیٰ عدلیہ کو اس قسم کے واقعات کا نوٹس لینا چاہئیے @PresPMLNPunjab @ICT_Police@CMShehbaz@ShireenMazari1
@Haroon_Natamaam @_ImranRiazkhan دکھاوے کے لیے وزیر اعظم ہاؤس کی بھینسیں بیچ کر ایک ارب روپے ہیلی کاپٹر کی سیر میں لگانے والے حاکم کی کیا سزا تجویز کریں گے ؟