انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے تمام ورکرز اور سپورٹرز کو 19 واں یومِ تاسیس مبارک!
وزیراعلٰی خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے جیل خانہ جات افتخاراللہ جان
#19YearsofISF | #ISFFoundationDay
سہیل آفریدی کے نامزدگی پر تمام پارٹی متحد۔
وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ، جنید اکبر سمیت تمام قیادت اور ورکرز سہیل آفریدی کے پشت پر سیسہ پلائی دیوار کی طرح کھڑے ہے
#cmkpsohailafridi
In respectful compliance of the orders of my leader, and Founding Chairman Pakistan Tehreek-e-Insaf, Imran Khan, it is my honour to tender my resignation from the Office of the Chief Minister, Khyber Pakhtunkhwa.
When I took over as Chief Minister, the province was faced with a dual challenge of financial ruin and menace of terrorism. Over the last one and a half year, with the support of my cabinet, our party members and workers, my team of bureaucracy and above all, guidance of Imran Khan, we steered the province to financial stability and countered the menace of militancy with resolute courage and unwavering decision-making. We initiated mega projects of nation-building in a province that was militarily categorised as a warzone.
I thank all my cabinet colleagues, members of the Assembly - both from PTI as well as opposition - and all officers of KP bureaucracy who helped me face extraordinary challenges of governance in KP. I may not be able to claim with certainty that I did well on all those challenges but one thing that I can say with utmost certainty is that I served with absolute sincerity to the people of KP and always acted in the best interest of Pakistan.
Pakistan Zindabad
Pakistan Tehreek-e-Insaf Paindabad.
افتخار اللہ اور عبداللہ خان کی قیادت میں حلقہ پی کے 61 مہنگائی کے خلاف موٹر کار اور بائیک ریلی نکالی گئی،
ہزاروں کی تعداد میں عوام نے شرکت کی،
#الیکشن_کراؤ_ملک_بچاؤ
ایم پی اے ، ڈیڈک چیئرمین ضلع چارسدہ جناب افتخاراللّٰہ جان اور دیگر ایم پی ایز پشاور جلسہ میں سٹیج پر موجود
انشاءاللّٰہ اپنے مرشد خان کے ساتھ آخری سانس تک ڈٹ کر کھڑے ہیں۔
#ReleaseImranKhan
الله أكبر، الله أكبر!
الله أكبر، الله أكبر!
أشهد أن لا إله إلا الله، أشهد أن لا إله إلا الله!
أشهد أن محمدًا رسول الله، أشهد أن محمدًا رسول الله !
حي على الصلاة، حي على الصلاة!
حي على الفلاح، حي على الفلاح!
الله أكبر، الله أكبر!
لا إله إلا الله!
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان کی زیرِ صدارت پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، اجلاس میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور، ایم پی اے، ڈیڈک چیئرمین ضلع چارسدہ جناب افتخار اللہ جان سمیت دیگر اراکینِ قومی و صوبائی اسمبلی
ضلع چارسدہ خیبرپختونخوا اسمبلی کے پی کے64 سے منتخب ایم پی اے افتخاراللّٰہ جان اپنے لیڈر عمران خان اور پارٹی کے حکم پر لبیک کہتے ہوئے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے لیے حلف نامے پر دستخط کرتے ہوئے اور فارم جمع کروا دیے۔۔۔
ابھی اڈیالہ @ImranKhanPTI صاحب سے ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں سردار لطیف کھوسہ صاحب اور محمد عامر ڈوگر صاحب بھی موجود تھے۔ ماشاءاللٰہ صحت اچھی تھی اور ہشاش بشاش لگ رہے تھے۔ تقریبًا آدھا گھنٹہ ملاقات رہی۔ اپنے لیڈر سے اتنے عرصہ بعد ملا بہت اچھا لگا۔ مردان کی تاریخی جیت کا سن کر بہت خوش ہوئے۔
اڈیالہ میں میرے جیل کے دنوں کے احوال کا بھی ان کو پتہ تھا اور خوش تھے کہ آپ نے جوانمردی سے جیل کاٹی۔ پوچھا اسیری کے کتنے دن تھے ان کو بتایا 78 دن تھے۔ ڈوگر صاحب سے بھی ان کے جیل کے دنوں کا پوچھا۔ ان کی ملتان کی جیت پہ بھی بہت خوش تھے۔ سردار لطیف کھوسہ نے خان صاحب کو کہا کہ ان کی لاہور کی جیتی ہوئی سیٹ خان صاحب کی امانت ہے جس پہ خان صاحب نے کہا کہ نہیں وہ میانوالی والی سیٹ پہ آئیں گے انشاءاللٰہ
میں اپنے لیڈر کی قدر شناسی کا دل سے شکر گزار ہوں۔
قوم کے لیڈر سے قوم کے مسائل پہ تفصیلی گفتگو ہوئی۔
انہوں نے بہت سی ضروری ھدایات دی ہیں جن سے متعلق بعد میں آپ کو آگاہ کریں گے۔
سب سے بڑی بات جو خان صاحب نے کی ہے وہ یہ ہے کہ @PTIofficial اقتدار میں آکر فتح مکہ ماڈل پہ جائے گی۔
ہم کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے بلکہ ملک و قوم کی ترقی کی خاطر ملک و قوم کو آگے لیکر جائیں گے۔
خان صاحب نے نیلسن منڈیلا کے ٹرتھ اینڈ ری کنسلیشن Truth & Recilliation Commission کا بھی حوالہ دیا کہ ملک کو آگے لے جانے کیلئے سچ ، معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا۔ تحریک انصاف اقتدار میں آکر انتقام نہیں سیاسی استحکام و ترقی کی طرف پاکستان کو لے کر جائے گی۔
انشاءاللٰہ
قوم کے لیڈر کی سوچ اور بڑے دل کو سلام ہے۔
پاکستان زندہ باد
عمران خان پائیندہ باد