Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
👇👇👇 یہ چھ سال پہلے کی ویڈیو کا لنک ہے۔ مریم نواز کی موجودگی میں یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے کے نعرے لگے۔ مریم نواز @MaryamNSharif نے طیبہ راجہ @tayyabarajah کی پوسٹ پر @ncciapunjab کو ٹیگ کیا ۔ جیسے طیبہ نے کوئی جعلی چیز لگادی ۔ یہ اسی ویڈیو کا کلپ ہے
https://t.co/Zr9llNW831
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا پ��وای عقل سے مکمل فارغ کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی بس مت پوچھیں
خود سنیں انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی🔥💯✌️
یہ ویڈیو اے آئی نہیں ہے، @MaryamNSharif مجھے کوٹ کر کے NCCIA کو ٹیگ کرنے سے سچائی بدل نہیں جاتی۔ یہ یوٹیوب چینل پر موجود ہے مریم نواز کا ستمبر 2020 کا بیان ہے۔
جہاں آپ نے جنرل باجوہ، ڈی جی آئی ایس پی آر پر باتیں کیں
جہاں آپ نے پاپا جونز کا نام لے کر باتیں کیں اور آپکے سپورٹرز نے فوج کے خلاف بہت سے نعرے لگائے۔
@NCCIAOFFICIAL@ncciapunjab
پورا لنک شئیر کر رہی ہوں تاکہ سب لنک پر جا کر خود بھی دیکھ سکیں۔ آپ خود بھی دوبارہ یاد کیجئیے۔ شکریہ۔
https://t.co/WKXihDEEwO
On this International Day to End Impunity for Crimes Against Journalists, I remember my husband, Shaheed Arshad Sharif.
For the world, he was a brave journalist a voice who refused to compromise on the truth. For me, he was my husband, my friend and my universe.
Since his assassination in Kenya on 23rd October 2022, our lives have stopped. For the journalism community it is a haunting memory, for us it is our everyday reality.
Four years have passed, but the questions are still unanswered.
No one should be killed for telling the truth, and no family should have to struggle for justice for years. When a journalist is killed in the line of duty, his family dies every single day. We, his family, are still waiting. Still grieving. Still asking for justice.
I demand an end to this impunity. Justice for Arshad Sharif is not just justice for my family it is justice for journalism in Pakistan.
#JusticeForArshadSharif
ویلڈن تحریک انصاف
ویلڈن عمران خان
ویلڈن Everyone
آپ یہ ویڈیو دیکھیں اور بتائیں دنیا کی کوئی ایک سیاسی جماعت ایسی بتا دیں ج کا اس مقدار میں ٹیلنٹ ناحق قید ہو اور وہ survive کر گئی ہو لیکن الحمدللہ ثم الحمدللہ تحریک انصاف صرف survive ہی نہیں آج بھی ساڑھے 4 سال بعد بھی پاکستان بھر میں عوام میں راج کر رہی ہے
🚨غریدا فاروقی چھوڑ رہی تھی مسلہ گھمبیر تھا
پھر اگیا ماہر ڈاکٹر ارشاد بھٹی صاحب پھر ایسا علاج کیا کہ مریضہ کو فوری شفا حاصل ہوئی
پی ٹی آئی کے کے کسی بھی ترجمان کو چیلنج ہے اگر اتنی معلومات حاصل ہے
جیو بھٹی صاحب✌️👍🔥
یہ جوان بول نہیں سکتا لیکن سن سکتا ہے۔۔۔۔۔
آج سے اٹھارہ بیس سال قبل پنجاب جھنگ کے ایک علاقے میں کہیں سے بھٹک کر آیا تھا۔ علاقے کے لوگوں نے اپنے پاس رکھ لیا۔
نا بول سکتا ہے اور نا لکھ کر اپنی معلومات دے سکتا ہے۔بہت کوشش کی گئی لیکن خاندان کا کوئی سراغ نہیں ملا۔
عید کے دنوں میں جب ساری دنیا خوشیاں منا رہی ہوتی ہے یہ بےزبان انسان ایک طرف بیٹھ کر آنسو بہا رہا ہوتا ہے۔
اسکے بھی والدین ہونگے اپنے بہن بھائی ہونگے وہ ضرور اسکے لئے پریشان ہونگے۔ ماں پر کیا گزری ��وگی اسکا اندازہ آپکو بخوبی ہوگا۔
زیر نظر تصویر سال 2016 کی ہے۔ ابتدائی دنوں کی کوئی تصویر تاحال نہیں ملی۔ جیسے ہی ملتی ہے آپ سے شئیر کریں گے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ ایک بےبس اور دکھی انسان اپنے پیاروں کو مل جائے تو برائے مہربانی اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔آپکا ایک شئیر بہت بڑی نیکی کا سبب بن سکتا ہے۔
کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں
03162529829
27 oct 2026
#waliullahmaroof
ورسک روڈ فلائی اوور کے اسپین نمبر 05 پر گرڈرز کی تنصیب کا کام تیزی سے جاری ہے۔
پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت جدید انفراسٹرکچر کی تعمیر، ٹریفک کی روانی میں بہتری اور شہریوں کو سفری سہولیات کی فراہمی کے لیے پی ڈی اے سرگرمِ عمل ہے۔
بدلتا پشاور، روشن مستقبل! 🌿
#PDA #WarsakRoadFlyover #PeshawarRevitalizationPlan #GirderLaunching #TransformingPeshawar
🚧 جمیل چوک انڈر پاس — ترقی کا سفر، لمحہ بہ لمحہ!
پشاور ریویٹالائزیشن پلان کے تحت جمیل چوک انڈر پاس پر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔
ٹائم لیپس ویڈیو میں دیکھیں کہ کس طرح مسلسل محنت اور جدید مشینری کے ذریعے یہ اہم منصوبہ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑ�� رہا ہے۔
بدلتا پشاور، روشن مستقبل!
#PDA #JameelChowkUnderpass #PeshawarRevitalizationPlan #Timelapse #TransformingPeshawar