ترکی جیسے ردعمل کی باتیں تو مبالغہ آرائی کا مظہر تھیں مگر تحریک انصاف نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر جس بودے پن کا اظہار کیا،اس کی توقع شاید کسی کو نہیں تھی۔سب کو معلوم تھا کہ کیا فیصلہ ہونے جارہا ہے۔آپ پشاور میں پانچ دس ہزار لوگ جمع کرکے لانگ مارچ والے کنٹینر سے سیاسی انداز میں گرفتاری دیتے مگر سہیل آفریدی آخری وقت میں وزیراعلی ہائوس گھس گئے۔پی ٹی آئی قیادت سے زیادہ ہمت تو مولانا فضل الرحمان نے دکھائی ہے
طلعت حسین نے کیا بہترین پوسٹمارٹم کیا سہیل آفریدی کا کہتے ہیں پورے ملک میں پی ٹی آئی کے لئے کوئی احتجاج نہیں ہوتا تھا پی ٹی آئی کو زندہ خیبرپختونخوا نے رکھ تھا وجہ وہاں کے حکومتی وسائل سہیل آفریدی نے اسکو ختم کردیا اب پی ٹی آئی والوں کو سہیل افریدی سے پوچھنا چاہیں کہ یہ سب کچھ کسی سہولت کاری کی وجہ سے کیا بیوقوفی کی وجہ سے کیا ؟ گورنر راج کے علاؤہ کوئی آپشن نہیں تھا سہیل آفریدی نے عمران خان کو رہا کروانا تھا کہ ملک کی خارجہ پالیسی ٹھیک کرنی تھی کیوں تصادم کی فضا بنائی ؟
یہ کھسرا شفیع جاب کل ایک یوٹیوبر کو انٹرویو میں کہہ رہا تھا کہ کسی کے باپ میں بھی ہمت نہیں کے گورنر راج لگاسکے،اور ہم گورنر ہاوس کا محاصرہ کرینگے،
اب جب گورنر راج لگ گیا تو غائب ہوگیا ہے بھڑکیں مارکر
جتنی جلدی ہو سکا خیبرپختونخوا میں صورتحال نارمل کرینگے، اُن کا جو جتھہ پہلے سے وہاں ہے، اُن کےلئے پیغام ہے کہ بہتر ہے منتشر ہو جائیں کیونکہ اب انہیں صوبائی حکومت کا تحفظ حاصل نہیں ہے، جو پکڑا جائے گا اُس کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا، ذمے دار وہ خود ہو گا، مُحسن نقوی
یہ یہوتیا ٹویٹر سپیس پر اچھل اچھل کر کہہ رہا ہے کے سارے پشاور پہنچو۔ سوچا چیک کروں یہ مرد مجاہد خیبر پختونخواہ کے کس شہر میں ہے تو پتہ چلا لنڈے کا انقلابی سودی عرب میں بیٹھا انقلاب لا رہا ہے۔ سرکار کا جب جاب کارڈ چیک کیا تو سعودیہ میں خاکروب کا کام کرتا ہے۔
واہ اوئے یہوتیو شکر ہے تم سے #یوم_نجات ملی
آپ کو سہیل آفریدی سمیت ساری کے پی حکومت گرفتار ہوتے ایسا کوئی منظر نظر آیا ؟
غیرت مند اور غصے میں اور پشتون یہ کر دیں گے جیسے نعرے لگا کر خاموشی سے کیوں گرفتاری دے دی ؟
آج اگر جنرل پاشا ،ظہیر السلام ، فیض حمید ،قمر باجوہ،قمر سلیم باجوہ ،آصف غفور ،ثاقب ناسور ،جسٹس گلزاری لال ،جسٹس اعجاز الاحسن ،آصف کھوسہ ،منیب احمد،ہاۓ رافعہ بندیال،جسٹس خطوط علی شاہ،جسٹس کالا پُونڈ،جسٹس کیانی پلاٹ کٹنگ مافیا ،جسٹس جہانگیری جعلی ڈگری،جسٹس امریکی گرین کارڈ ،ملک ریاض ہوتے تو یہ کنٹینر ایسے لاوارثوں کی طرح پشاور کی سڑکوں پر اکیلا نا گھوم نا رہا ہوتا 💔
خیبر پختونخوامیں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد وفاقی حکومت نے صوبے کے معاملات کو بہتر انتظامی انداز میں چلانے کےلیے گیارہ رکنی ایڈوائزری کونسل تشکیل دیدی ہے جس میں اکثریت ٹیکنوکریٹ کی ہے
جو دھشت گردی پی ٹی آئی کے تیرہ سال میں ختم نہی ہوئی وہ دو مہینے میں ختم کروا رہا ہے
ایک صوبائی وزیر پنجاب کی کا یہ بھی بہت لاڈلا ہے انکی گاڑی میں پھرتا ہے