@chaudhry_khaula یہ لوگ بھی کیا لوگ ہیں مر کیوں نہیں جاتے
اپنے اپ کو عوامی نمائندے بھی کہتے ہیں پھر شرم بھی محسوس نہیں کرتے عجیب ہی قسم کی باتیں کرتے ہیں
@Intl_Mediatior@TurkiyeUrdu_ ہمیشہ سے ہی ایسے ہے اس ملک میں بے حس غلام رہ سکتے ہیں یا حکمران وہ بھی جب تک حکومت میں ہوں ادھر حکومت ختم ادھر حکمران باہر جہاں انہوں نے اپنے بدوبست کر رکھے ہیں
@_Khaani غصہ یہ ہے کہ اب مٹھائی بانٹنے والے نہیں مل رہے نون پیپی والے پہلے پہلے ہی ڈسے ہوئے ہیں اب صرف اقتدار کے لیے جوتے چاٹے جارہے ہیں اندر خوف ہی خوف ہے
@MohUmair87 اتنے فکری بد دیانت خود کے لیے 8ہزار پسند کریں گے پھر شکایت کرتے ہیں لوگ گالیاں دیتے ہیں عام انسان کے لیے 8ہزار اپنا پیٹ ہے کہ بھرتا ہی نہیں جب یہ لوگ سامنے بیٹھ کر بات کر رہے ہوتے ہیں صاف نظر آتا ہے مکاری کر رہے ہیں چہرے پے ہلکی مسکراہٹ بھی ہوتی ہے
@Saminakhan4000 چلو جی اس کی مرضی بچے چونکہ بڑے ہو گئے ہیں اور خاتون 50+ہے اسلیے اسے بچوں کے بغیر مزہ آتا ہو گا ہمیں کوئی پرابلم نہیں اسکے بچے اسکی مرضی بچے بھی خوشگواری محسوس کرتے ہوں گےئ
@Lubna_Syed10 میں قادری صاحب کا چاہنے والا نہیں ہوں لیکن انکی کوشش سے واقف ہوں کسی زمانے میں اک ورڈ آڈر کی با کیا کرتے تھے شریف فیملی کے بہت قریب تھے کچھ دیکھا ہوگا جو چھوڑ دیا لیکن کبھی ذکر نہیں کیا ہمیشہ صاحب کہہ کر پکارتے ہیں بہت کچھ کہا جو سچ ثابت ہو رہا ہے اچھا کیا ملک چھوڑ گئے