کام وہی ہے جس میں یوتھیوں کو ملکہ حاصل ہے۔ آٹھ فروری دوہرانا ہے اور نسبتا کم حلقوں میں دوہرانا ہے۔ تحریک انصاف کے امیدواران اور انکے نشانات کو ریپیٹ موڈ پر ڈال دیں۔
میں ہمیشہ سے کہتا آ رہا ہوں کہ جب بھی سیکیورٹی کی کوئی ناکامی پیش آئے تو متعلقہ اداروں اور ذمہ داروں سے براہ راست سوال کیا جانا چاہیے کہ اربوں روپے کا دفاعی بجٹ آخر کہاں خرچ کیا جا رہا ہے جبکہ مسلح افراد گاڑیوں میں بارود بھر بھر کوئٹہ شہر میں کھلے عام کارروائیاں کر رہے ہیں، پہلے یہ رواج تھا کہ کسی بھی مسلح کارروائی کے بعد ماہ رنگ بلوچ اور ایمان مزاری جیسی انسانی حقوق کی کارکنوں کے مذمت کا مطالبہ کیا جاتا تھا اور اصل مجرمان کی بجائے انسانی حقوق کے رہنماؤں کے خلاف پروپیگنڈہ کیا جاتا تھا، اب کم از کم کچھ لوگ تو اصل ذمہ داروں سے سوال کر رہے ہیں کہ یہ اربوں کا بجٹ کہاں جا رہا ہے اور یہ سوال دبانے کی بجائے اس کا جواب دینا اور احتساب کرنا ضروری ہے۔
@saleemspeaks2 قربانی کا مطلب صرف جانور قربان کرنا نہیں، اپنی قیمتی چیز قربان کرنا ہے، جیسے اللّٰہ پاک نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو حکم دیا ، اپنے بیٹے کو قربان کرو، یہ پورا واقع قرآن میں موجود ہے، اور اگر کوئی شخص انہی پیسے سے کسی غریب کی خاموشی سے مدد کرنے دیتا ہے، کو سچ میں غریب ہے ۱/۲
تحریکِ انصاف کے ہر ورکر کے لیے پیغام: مایوسی گناہ ہے۔ ہمارا لیڈر چٹان کی طرح کھڑا ہے، تو ہم کیوں ڈگمگائیں؟ ہر گلی، ہر محلے سے ایک ہی آواز آنی چاہیے کہ ہمیں اپنا خان واپس چاہیے۔
@TeamiPians#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت
حق اور باطل کی اس جنگ میں منافقت کی کوئی گنجائش نہیں۔ یا تو تم اس نظامِ ظلم کے ساتھ ہو یا پھر عمران خان کے اس نظریے کے ساتھ جس کا مقصد صرف اور صرف قانون کی بالادستی ہے۔ ہم نے مزاحمت کا راستہ چنا ہے کیونکہ یہی عزت کا راستہ ہے۔
@TeamiPians#اڈیالہ_کی_چابی_صرف_مزاحمت