There should be no room for extremism, violence, enforcement of what you believe is right, road blocks, loudspeakers under the pretence of any ideology.
پیسے اور مذہب کے آگے کوئی قومی مفاد حیثیت نہیں رکھتا۔
اگر آج سعودی عرب غریب ہو جائے تو ہمارے مولوی کے پیٹ پر لات پڑے گی اور مکہ مدینہ ہمارے لیے بیت المقدس کی طرح ہو جائے گا۔ جیسے ہم نے فلسطینیوں کو چھوڑ دیا ویسے عربیوں کو چھوڑ دیں گے۔
سارا گیم پیسے اور مولوی کے مذہب کا ہے۔
@SHamriznews سازش لفظ مولویوں کا پسندیدہ لفظ ہے جس سے یہ صدیوں سے استعمال کرتا آ رہا ہے۔
عربوں نے بھی تو فلسطین کو نہیں بچایا تو اب تجھے کیا چُل ہو رہی ہے۔ ملنے دے سزا۔
@hamzaarif760@Salmanshahid645 دفاعی معاہدہ اس لیے کیا تھا کہ اگر اسرائیل سعودیہ پر حملہ کرے تو دفاع کریں گے اور جب انڈیا ہم پر حملہ کرے گا تو سعودیہ سے مدد ملے گی۔
ایران ہمارا پڑوسی ہے اور اس جنگ میں ہمارا کوئی نیشنل انٹرسٹ نہیں اور کسی اور ملک کے لیے ہم اپنا ملک تباہ نہیں کروا سکتے۔
@Pro_truthseeker مولوی کے ہوتے ہوئے کبھی بھی اتحاد قائم نہیں ہو سکتا۔ قیامت تک بھی نہیں ہو سکتا۔
دوسری بات یہ ضروری ہے کہ ایران کے ساتھ کون ہے۔ روس اور چین۔
اور سنا ناصبی۔ 😉
@Jan_Achakzai What kind of red line is this that is being violated everyday? It clearly means that Iran is not afraid of Pakistan either, as it is also being backed by Russia and China.
@muftihamdard جنگ کو شروع کرنے کے لیے ایک بہت مضبوط وجہ ہونی چاہیے ہمارے پاس کوئی وجہ نہیں ہے۔
پہلے ہی ایک فضول کی جنگ آج تک گلے پڑی ہوئی ہے۔ نیوکلر سٹیٹ ہوتے ہوئے بھی بھکاریوں والا حال ہے۔
ہمارا کوئی نیشنل انٹرسٹ نہیں ہے اس میں۔ اگر شروع بھی ہو گئی تو یہ بھی امریکہ کی جنگ ہوگی براستہ سعودیہ
What will Pakistan do if China is backing Iran?
Is it in Pakistan's national interest to fight Iran if it makes a decision to go against Iran?
There must be a very solid reason to start a war and Pakistan absolutely lacks it.
Don't miss the forest for the trees.
Pakistan standing with Saudi Arabia is a very small thing compared to who stands with Iran; they are China and Russia.
Moreover; for Pakistan, there is no benefit in fighting with Iran. Losses will be severe and unlimited for no reason.
The IRGC and Iranian leadership showed utter stupidity by targeting civilian infrastructure in Jubail, Saudi Arabia last night.
Iran must understand this will only make things worse. Pakistan stands with Saudi Arabia...their sovereignty is our sovereignty.
🇵🇰♥️⚔️🇸🇦
@wahreh1 ہمیں زبردستی کی ریڈ لائنز نہیں بنانی چاہئیں۔ ہمارا کوئی ایک پیسے کا فائدہ بھی نہیں ہے اس جنگ میں کودنے سے۔ نقصان بہت زیادہ ہے۔
افغانستان والی فضول جنگ سے سبق سیکھنا چاہیے