حضرت ابراہیم علیہ السلام اور بنی اسرائیل کی بنیاد"
یہودیوں کی مکمل تاریخ اسرائیل کا قیام اور فلسطینی مزاحمت، جاننے کے لیے اس تھریڈ کو🧵 مکمل پڑھیں۔
یہودی قوم کی اصل بنیاد حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ذات سے جُڑی ہوئی ہے، جنہیں تینوں ابراہیمی مذاہب یعنی یہودیت، عیسائیت اور اسلام میں مرکزی مقام حاصل ہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا اصل وطن قدیم عراق کا شہر "اُور" تھا جو اس وقت کی عظیم تہذیبوں میں شمار ہوتا تھا۔ آپ کے والد کا نام آزر تھا جو بطور پیشہ بت تراشتا تھا اور مقامی لوگ ان بتوں ��ی عبادت کرتے تھے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بچپن ہی سے توحید کی تلاش شروع کی اور غور و فکر کے ذریعے کائنات کے رب تک رسائی حاصل کی۔ آپ نے سورج، چاند، ستارے، سب کو دیکھا مگر ان سب کو زوال پذیر پا کر یہ اعلان کیا کہ میرا رب وہ ہے جو ہر چیز پر قائم ہے اور جسے زوال نہیں۔ اس اعلان پر آپ کو قوم نے جھٹلایا، نمرود بادشاہ نے آپ کو آگ میں ڈالنے کا حکم دیا، مگر اللہ تعالیٰ نے آگ کو ٹھنڈا اور سلامتی والا بنا دیا۔ اس واقعے نے آپ کی دعوت کو شہرت دی اور توحید کی بنیاد مزید مضبوط ہوئی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے اس کے بعد شام، فلسطین، مصر اور عرب کے مختلف علاقوں کا سفر کیا اور اللہ کے حکم سے مختلف جگہوں پر توحید کا پیغام پہنچایا۔ اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو نبوت کے ساتھ ساتھ ایک عظیم نسل کی بشارت بھی دی۔ آپ کی دو ب��ویاں تھیں: حضرت سارہ اور حضرت ہاجرہ۔ حضرت سارہ سے حضرت اسحاق علیہ السلام پیدا ہوئے اور حضرت ہاجرہ سے حضرت اسماعیل علیہ السلام۔ حضرت اسحاق علیہ السلام کی نسل سے حضرت یعقوب علیہ السلام پیدا ہوئے جنہیں "اسرائیل" کا لقب ملا، اسی نسبت سے ان کی اولاد کو بنی اسرائیل کہا ��یا۔ یوں بنی اسرائیل کی بنیاد حضرت ابراہیم علیہ السلام کے ذریعے رکھی گئی اور یہ سلسلہ نبوت و ہدایت کا ایک عظیم باب بن گیا۔👇
دو جماعتوں کے کارکنان چالیس سال رگڑے کھانے کے بعد شخصیات کیلیئے چارہ بننے سے عاجز آ چکے ہیں، تیسری جماعت کے نونہالوں کو یہ فلسفہ سمجھنے میں ابھی ایک آدھ دہائی درکار ہے۔ یہ قربانی، جدوجہد، گھبرانا نہیں پیچھے نہیں ہٹنا وغیرہ دونوں جماعتوں کی کارکنان آج سے پچیس تیس سال قبل ��یکھ چکے۔ آج کسی کو قلعہ گجر سنگھ میں جلوس میں سامنے سینے پر گولی کھانے والا جاوید اشرف یاد نہیں۔ پنڈی میں پھانسی چڑھ جانے والا عثمان غنی یاد نہیں۔۔
اکثر لوگ Mobile کو جب Repair کیلئے دیتے ہیں تو ان کو اپنے Data جیسا کہ Photos , Videos اور Messages وغیرہ کی فکر لاحق ہوجاتی ہیں کہ کہیں کوئی نکال نہ لے یا ڈیلیٹ نہ ہوجائیں ۔
میں آپ کو موبائیل ڈیٹا چوری ہونے یا ضائع ہونے سے بچانے کا آسان حل بتارہا ہوں :👇
الیکشن کمیشن کی طرف سے امیدواروں کے کاغذات مسترد کرنے کے واقعات 2021 میں بھی پیش آئے جب پرویز رشید کو پنجاب ہاؤس کا نادہندہ قرار دیا گیا وہ واجبات کی ادائیگی کے لئے کوشش کرتے رہے لیکن کسی نے واجبات ہی وصول نہیں کئے افسوس کہ اسوقت تحریک انصاف الیکشن کمیشن کی اندھی حمائت کرتی رہی