@AamirLiaquat تمہیں شرم آنی چاہیے تمہاری مثال دین فروش ملا کی ہے رمضان المبارک میں ٹرانسمیشن میں اور آگے پیچے انعام گھر میں ناگن ڈانس.. کبھی اف اف کی آوازیں .... اپنا مسلک بدلا. پھر پارٹی بدلی .. پھر الطاف کو ابو بنا لیا.. دو بیویاں جا چکی ہیں خدا کا خوف کرو یار... کسی دماغی ڈاکٹر سے علاج کروا
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
مومن کو کوئی تکلیف نہیں پہنچتی، نہ تھکاوٹ، نہ بیماری، نہ غم، حتیٰ کہ کوئی فکر بھی جو اسے فکر مند کر دے.. مگر اس کے بدلے اس کے گناہوں کو مٹا دیا جاتا ہے!
صحیح مسلم 6568
(جامع ترمذی 966)
AlhamduLILAH qualified css 10 years ago but failed to creat a Twitter account and couldn't post this earlier.
Kia Mera css qabool ho jaey ga???
#CSS2021
Subject سمجھتا ہے کہ حضرتِ انسان صرف CSS کرنے کےلیے دُنیا میں تشریف لایا ہے۔ Subject سمجھتا ہے CSS کرنے سے سب خرابیاں چُھپ جاتی ہیں، نہ کرنے سے سب نیکیاں ضائع ہو جاتی ہیں۔ Subject سالوں بعد بھی CSS پاس کرنے کے خُمار سے نہیں نکل پاتا۔ Subject کو ہماری توجہ اور پیار کی ضرورت ہے۔
گزشتہ رات ہونےوالے میچ کےبعد LWMC اہلکار نے رات گئے اسٹیڈیم کےاندر صفائی ستھرائی کےعمل کو یقینی بنایا۔ جبکہ الصبح سے قذافی اسٹیڈیم کےاطراف میں صفائی ستھرائی مکینیکل سویپنگ اور واشنگ کا عمل جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ لاہور PSL کےحوالے سے تمام انتظامات اپنی نگرانی میں یقینی بنا رہی ہے۔
زائدالمیعاد اشیاء فروخت کرنیوالے فوڈ اتھارٹی کی گرفت میں...
ڈی جی پنجاب فوڈاتھارٹی کی سربراہی میں لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں واقع گودام پر چھاپہ ، تین ہزار کلو سے زائد ایکسپائر مصنوعات تلف کر دی گئیں۔۔ تفصیلات اس ویڈیو میں
#safefood#healthypunjab#Farmtofork#PFA