صدر یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا #امجد_رضا_عاجز کا اپنی ٹیم کے ھمراہ مہمان خصوصی #راشد_نصراللہ کے خطاب سے پہلے
#قائد_میاں_نواز_شریف کیلئے نعروں کا خوبصورت انداز ۔
#ڈاکٹر_لیاقت_علی_خان
چوھدری #عبدالرزاق ڈھلوں یوتھ میڈیا ٹیم کے نعروں میں شریک رھے۔
ویلڈن یوتھ میڈیا ٹیم سرگودھا آپ
صدر پنجاب #محترمہ_شمائلہ_رانا کی قیادت اور
#علی_خان_یوسفزئی کی سرپرستی میں کام کرنے والی مسلم لیگ ن کی قابل فخر ٹیم ھو👏🏻👏🏻👏🏻
السلام و علیکم
مری کوہسار یونیورسٹی کا قیام احسن اقدام ھے
لیکن کوہسار یونیورسٹی کی الگ سے بلڈنگ نہ بننا
مری کے دو قدیم کالج کھاگئی
اس وجہ سے کالج ختم ہوچکے ہیں اور میٹرک کلئیر کرنے والے طلباء وطالبات کے لیے ایف۔اے کی کلاسوں کے داخلے مشکل ہوچکے اور مخصوص تعداد میں داخلے ہوں گے
جبکہ غریب والدین پنڈی یا پرائیویٹ کالجز کی فیسیں برداشت نہیں کرسکتے
یونیورسٹی کا نوٹیفیکیشن بھی ہوا مری ضلع بھی بنا
لیکن اجلت میں بنائی گی یونیورسٹی دو کالج کھا گئی اگر
یونیورسٹی کے قیام کے ساتھ اسکی بلڈنگ بھی جاتی تو بہترین ہوتا لیکن اب کالجز ختم ہوچکے اور یونیورسٹی کی پراپر بلڈنگ نہ ہونا یونیورسٹی کی افادیت کو خراب کر رہا ھے
اب ھماری گزارش ھے کہ موجودہ حکومت پنجاب اور وفاق اپنا کردار ادا کریں
اور یونیورسٹی کی باقاعدہ بلڈنگ بنائی جاۓ اور کالجز کو
بحال کیا جاے
ھماری سنئیر منسٹر مریم اورنگزیب صاحبہ۔ایم۔این۔اے راجہ اسامہ اشفاق سرور صاحب۔ ایم پی اے بلال یامین ستی صاحب ۔جناب سردار حسن اورنگزیب صاحب
سے گزارش ھے
کہ ازخود دلچسپی لیں اور اپنا بھرپور کردار ادا کریں
اور کالجز کو بحال کروایا جاۓ
اور یونیورسٹی کے لیے جناب وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب ۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے
باقاعدہ یونیورسٹی کی بلڈنگ کی منظوری لی جاۓ اور ایک بہترین یونیورسٹی کاقیام عمل میں لایا جاۓ
اور بھرپور کوشش کر کے مری ختم ہونے والے کالج بحال کرواے جائیں
مری طلباء وطلبات شدید مشکلات میں ہیں
کیونکہ غریب طلباء و طلبات اور انکے والدین مہنگی تعلیم
کے اخراجات برداشت نہیں کرسکتے ہیں
مری کالج غریب والدین کا واحد سہارا تھے جن سے اپنے بچوں کو تعلیم دلواسکیں
اپیل یہ کہ کالج بحال کیے جائیں اور یونیورسٹی کی باقاعدہ بلڈنگ بنائی جاۓ تاکہ آسان سستی تعلیم کے بہتر مواقع بھی ملیں اور غریب لوگ بھی اپنے بچوں کو مری کے اندر ہی تعلیم دلواسکیں
امید کی جاتی ہے موجودہ حکومت پنجاب ۔۔اور وفاق مل کر
انشاءاللہ کالج بھی بحال کروائیں گے اور یونیورسٹی کی باقاعدہ بلڈنگ بھی بنوائیں گے۔۔۔
راجہ وقاص نواز
(میڈیا کواڈینیٹر آل پاکستان میڈیا کونسل ضلع مری)
May Allah Almighty grant our lioness leader, Chief Minister of Punjab, Maryam Nawaz, a healthy and prosperous life, Amen.
Please pray for the daughter of Pakistan, the pride of Punjab, Maryam Nawaz 🤲 @MaryamNSharif@Shamylaroy@aftabniazi007
ذخیرہ اندوزوں کے گرد گھیرا تنگ!
۔DGفوڈ امجد حفیظ کی کارروائی متعدد رائس ملز سے لاکھوں توڑے گندم برآمد کر کے سرکاری تحویل میں لے لی گئی ملوث عناصر کے خلاف کارروائی جاری
غریب کے حق پر ڈاکہ ڈالنے والوں کے لیے واضح پیغام@AmjadHafeez19 جیسی ایماندار لیڈر ھو تو مجرم بچ نہیں سکتا
حنیف عباسی وفاقی وزیر بن کر بھی ہیرا پھیری سے باز نا آئے ، منشیات ، قتل ، فراڈ ، کرپشن کے الزامات بھی موصوف کا کچھ نا بگاڑ سکے تو اپنے ہی حلقے کے نوجوانوں پر ہاتھ صاف کرنے پر آ گئے۔ اپنے نوجوان سپوت کے لئے تو سیاسی حیثیت کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈپلومیٹک انکلیو میں اربوں روپے کی جگہ لیز پر لے کر کوسٹا کافی کے سامنے ،، بونٹی ،، ریسٹورنٹ بنا لیا لیکن راولپنڈی کے ایک عام بیٹے کی لٹیا ڈبو دی ساڑھے تین کروڑ کا ٹیکہ۔ اوپر سے دھمکیاں ، جو کرنا کر لو۔ جو اکھاڑنا۔ اکھاڑ لو ، پنڈی کے نوجوان راجے نے بھی کفن سر پر باندھ لیا۔وزیر اعظم سمیت فیلڈ مارشل سے انکوائری کا مطالبہ۔ قومی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان۔
@CMShehbaz@MaryamNSharif@Marriyum_A
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ امجد حفیظ صاحب نے پچھلے سال اور اس سال بھی معافیا کی کمر توڑ دی
حالانکہ کرپٹ عناصر نے معافیا کو بھرپور سپورٹ کی لیکن پھر بھی امجد حفیظ صاحب کی کاوشوں کی جیت ھوئی
#WeareARASHI
Great 🫡🫡🫡🫡
#PSGARS
Great job 👏
مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب
#ذیشان_ملک کا لاہور کے مختلف علاقوں دو موریہ، مال روڈ، جی ٹی روڈ اور لبرٹی چوک کا تفصیلی دورہ کرکے عیدالاضحیٰ پر صفائی انتظامات اور آلائشیں ٹھکانے لگانے کے آپریشن کا جائزہ لیا۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی اور مشینری کا معائنہ کرنے کے ساتھ ساتھ شہریوں میں پلاسٹک بیگز تقسیم کرنے والے خصوصی کیمپس کا بھی معائنہ کیا گیا۔۔۔۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے وژن کے مطابق عوام کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ عید کے تمام ایام میں صفائی کا یہ گرینڈ آپریشن چوبیس گھنٹے بلاتعطل جاری رہے گا تاکہ شہر کا ہر گوشہ پاکیزہ رہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فیلڈ ورکرز کی انتھک محنت اور عزم کو سراہتے ہیں جو عید کے دنوں میں بھی شہریوں کی سہولت کے لیے میدان میں موجود ہیں۔
@MaryamNSharif@ZeshanMalick
وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کے initiative کے تحت اب تک 16 ارب روپے کی لاگت سے 7200 کسانوں کے ٹیوب ویل سولرائز ہو چکے ہیں اور 80 ہزار گھرانوں میں 550 واٹ اور 1100 واٹ کے مفت سولر سسٹم لگ چکے ہیں ۔
مزمل بھائ آپ نے ماننا تو نہیں ۔۔۔ صرف چاول ، تل اور IT exports کا ڈیٹا مالی سال 2022 سے مالی سال 2025 تک کا شیئر کر رہا ہوں ۔۔۔ یاد رہے ان تینوں چیزوں کا مرکز پنجاب ہے۔ ان تینوں کی exports میں اضافے کا مطلب ہے پنجاب سے exports بڑھی ہیں ۔۔
This is a targeted health card.
As of now 10500 kids have been treated via heart procedures. This is CM @MaryamNSharif children heart surgery program where ~10% kids were from other provinces.
اسے کہتے ہیں ریفارمز ۔۔۔ وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے صدی سے زائد پرانے land revenue act میں ترامیم کروا دیں ۔
یہاں تک کہ revenue courts کی کارروائی شہری گھر بیٹھ کر بھی attend کر سکیں گے ۔ اس کے علاوہ مشترکہ کھاتوں کے مسائل بھی ختم کر دیئے گئے ہیں ۔۔۔ یاد رہے پنجاب میں 60% سے زیادہ جرائم جائیدادوں پر ہوتے ہیں ۔۔
گزشتہ 22 ماہ کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif کی حکومت نے گیارہ لاکھ پچاس ہزار سے زائد لوگوں کو روزگار فراہم کیا ۔ یہ حکومت کی ریگولر دی گئ نوکریوں سے ہٹ کر ہے۔ جس میں government services کی restructuring اور reorganization اور public service اور infrastructure کی upgradation اور skill development کے ذریعے دی گئ جابز ہیں ۔ اس میں directly create کی گئ ایک ایک جابز اور beneficiaries کا مکمل ڈیٹا موجود ہے ۔ بنیادی تفصیل اس گراف میں بھی دی گئ ہے۔