پیر مٹھا اتحاد گروپ حلقے میں ہر قسم کے نسلی، مذہبی، سیاسی اور فرقہ واریت کے تعصب سے بالاتر رہ کر حلقہ #pp278 کی فلاح کےلیے کوشاں ھے۔ آئیں ہمارےساتھ دیں!
حضرت صالح ۴ علیہ السلام کی اوٹنی کے قاتل صرف چار تھے، لیکن عذابِ الہیٰ سے غرق ساری قوم ہو گئی، کیونکہ باقیوں کا جرم خاموش تماشائی بنے رہنا تھا۔ سوچئے، غور کیجیے، اور انتظار کیجیے !!
ملک نور ربانی کھر کےنماز جنازہ میں جاتے ہوۓ سابق چیف جسٹس أف پاکستان خلیل الرمان رمدے کی گاڑی گنے کی ٹرالی کو کراس کرتے ہوۓ دڑہ روڈ نزد پل ڈکھنہ کے قریب الٹ گئی ہے
#JusticeAyeshaMalik
#TLPDharna
جب سیاسی شعبدہ بازی کرنی تھی اور ھوس اقتدار حواس پہ چھائ تھی تو دھرنوں میں ساتھ جا کے بیٹھتے تھے. اور آج عاشقان رسول ﷺ
پہ آنسو گیس کے گولے برساۓ جا رھے ھیں.آپ کا کونسا روپ اصل ھے...
وزراء دنیا سے صرف پٹرول کی قیمتوں کا موازنہ کیوں کرتے ہیں؟ باقی دنیا کے شہریوں کو تعلیم، صحت کی جو سہولتیں میسر ہیں اس کا موازانہ کیوں نہیں کیا جاتا؟ پاکستان واحد ملک جہاں چینی کی قیمتیں چینی مافیا، آٹے کی قیمت آٹا مافیا مقرر کرتا ہے
#KoiSharmKoiHaya
پیر مٹھا اتحاد گروپ حلقے میں ہر قسم کے نسلی، مذہبی، سیاسی اور فرقہ واریت کے تعصب سے بالاتر رہ کر حلقہ #pp278 کی فلاح کےلیے کوشاں ھے۔ آئیں ہمارےساتھ دیں!