ARY کی بندش
سچ سے خوفزدہ امپورٹڈ حکومت کے فاشسٹ ہتھکنڈے
یہ نوے کی سیاست سے باہر آنے کو تیار نہیں
اور پھر گلہ کرتے ہیں کہ نوجوان ان ��ے متنفر ہیں اور ان سے نفرت کرتے ہیں
#RestoreARYNews
شہدا سے تعزیت کے معاملے میں صدر پاکستان کے ساتھ دھوکہ کیا گیا
صدر نے وزیرا��ظم ہاؤس سے رابطہ کیا کہ وہ فاتحہ خوانی کے لیے جانا چاہتے ہیں تو انہیں کہا گیا کہ پہلے وزیراعظم جائیں گے اسکے بعد آپ
جب وزیراعظم تعزیت کر آئے تو اسکے بعد ��در پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کروا دیا گیا
Judging by the claims, today was a very heavy day on our social media budget.
Rs 1500 * 5 million tweets = Rs. 7.5 Billion to be paid out to our tweeps!
At this rate, PTI will pay out around Rs 3 trillion or USD 13 Billion a year only to manage our Twitter Army in Pakistan!😂
پتاسی، میرعلی، شمالی وزیرستان میں رکشہ سے خود کش حملہ۔ سیکورٹی فورسز کانوائے نشانہ بنایا گیا۔ 3 جوان شہید اور پانچ زخمی۔ حملے کے دوران 2 مقامی افراد بھی زخمی ہوئے۔