بڑی تحریک چلانے کیلئے مکمل تیار ہیں اگر قائد عمران خان سے ملاقات نہ بھی ہوسکی پھر بھی ہم ملاقات کا انتظار نہیں کریں گے عید کے فوری بعد دما دم مست قلندر ہوگا!!!
وزیراعلی سہیل آفریدی
بشری بی بی کی بھابھی کی ان سے ملاقات ہوئی ہے اور انھوں نے بتایا ہے کہ " عمران خان کہہ رہے ہیں کہ مجھے آنکھ سے نظر نہیں آ رہا " اور مجھے فوری میرے ذاتی معالجین تک رسائی دی جائے، علیمہ خان
سہیل آفریدی نے آج صاف بتا دیا کہ کچھ لوگ بند کمروں میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ بیٹھ کر مجھے ہٹانا چاہتے ہیں اُنہیں میری کرسی چاہئے ! میں بطور عمران خان کا نظریاتی کارکن سہیل آفریدی کے ساتھ ہوں تا وقت جب تک عمران خان یا اُسکی فیملی سہیل آفریدی پر عدم اعتماد نہیں کرتے ! سوشل میڈیا کے بہت سارے اکوانٹ اُن لوگوں کی کمپین کر رہے ہیں جو اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مل کر وزیر اعلی کو ہٹا کر خود وزیر اعلی بننا چاہتے ہیں !
جس شخص کے نام کے ووٹ لے کر آئے ہیں اس کے لیے جب حلقوں میں احتجاج ہی نہیں کرنے تو پھر اسمبلیوں میں بیٹھنے کا کیا فائدہ ؟؟
میں مراد سعیدبھائی کے فیصلے کو سپورٹ کرتی ہوں!
سب اسمبلیوں سے استعفیٰ دیں!
پھر اگر اپوزیشن ہی کرنی ہے تو کھل کرکریں!
🚨عدالتوں سے ہمیں امید نہیں چیف جسٹس اتنا موقع مل گیا کہ وہ یہاں سے چند کلومیٹر دور چوکیوں کا دورہ کرنے پہنچ گئے مگر عمران خان کہ ارڈر تین دن گزر گئے دستخط شدہ ارڈر ابھی تک نہیں ملا یہاں کون سی عدالتیں ہیں اور کون سی قوانین صرف چار لائنیں تھیں،مصطفی نواز کھوکر