نیتن یاہو تو ببانگ دہل کیہ رہا ھے کہ میرے اگلے شکاروں میں پاکستان کا نام سر فہرست ھے، تو کیا ہم اسکے لئے آسان ترنوالہ بن جائیں؟
یہی ایک راستہ ھے اس یہودی غنڈے بدمعاش کو روکنے کا کہ اس سے پہلے کہ وہ ہمارا شکار کرے،
شیر کی طرح اس پر جھپٹا جائے۔
فلسطینی بھی ان شاءاللہ محفوظ رہینگے؛
کچھ سیریس ڈسکشن ہو جائے؟
کیا پاکستان کے پاس اسرائیل کے خلاف Deterrence موجود ہے؟
اگر میں غلطی پر نہیں تو ہمارا کوئی بھی میزائل اسرائیل کو ٹارگٹ نہیں کر سکتا- اسرائیل تک کا فاصلہ 3500 سے 4000 کلومیٹر بنتا ہے جبکہ ہمارے شاہین 3 کی رینج 2800 کلومیٹر ہے۔ ہمارے J10c بغیر ری فیولنگ اور دوسری ملکوں کی ائیر سپیس یوز کیے اسرائیل تک نہیں جا سکتے۔ ہم جس لڑائی میں کود رہے اس میں ہماری حک��ت عملی کیا ہے؟؟؟
@RebelByThought شاہ جی! اگر ہمارے موجودہ جہاز اس مقصد عظیم کیلئے فیسلیٹیڈ نہیں بھی ہیں تو چائ��ہ سے جدید 35 تو ہم منگوا ہی سکتے ہیں ناں؟ تے فیر ہنڑ دسو ؛ 🔥
مھنجو دارو دوا تنھنجو دیدار آ
ڈیکھارن طبیبن کھے بیکار آ، 💔
منھجو دارو دوا تنھنجو دیدار آ
پنگی نے عدالت ��یں اپنا طبی معائینہ کروانے کی استدعا کی تو عدالت کے حکم پر ڈاکٹرز کی چار رکنی ٹیم جب انکا طبی معائینہ کرے جیل پہنچی تو درخواست دہندہ نے معائنہ کروانے سے صاف انکار کردیا؛
جب خاکسار نے ایک سال قبل یہ بتایا کہ مریم نوازشریف چین سے ایسی ٹیکنالوجی لائی ہیں جس میں کیمو تھیراپی کے بغیر کینسر کے مریض کا علاج ہو گا تو ایک نسلی عصبیت کے مارے ایک معدے کے ڈاکٹر کو کینسر کا ماہر بنا کر جیو کے باندر کی امامت میں پی ٹی وی سمیت سارے میری ٹانگوں کو پڑ گئے۔ اربوں روپے کی لوٹ مار پر زد جو پڑی تھی۔ م��ں تو شہید ہو گیا تا ہم اب مریم بی بی نے کینسر ہسپتال کی تکمیل سے پہلے ہی وہ مشین منگوا کر میو ہسپتال میں نصب کرا دی ہے۔ اور پہلے چار مریض اس سے باقاعدہ علاج کروا کے صحت مند ہو گئے ہیں۔ کیمو تھیراپی کے ٹارچر سے گذرنے سے پہلے اسے ایک مرتبہ ضرور آزمائیں۔
کینسر کا علاج کیمو تھیراپی کے بغیر
پنجاب دی دھی رانی مریم نوازشریف
🙏🙏🙏
آج کے میچ کے آخری اوور میں افغانستان کے پانچ چھکوں کو سری لنکن بیٹر کھا گئے اور اب تو ایسا لگتا ھے کہ افغانستان اس دوڑ سے باہر ہو رہا ھے۔ افغانستان تو گیو ۔۔؛
ان گھروں کی حفاظت ہمیں مل گئ اور کج فہم پوچھ رہے پاکستان کو کیا ملے گا؟
تو امیرِ حرم میں فقیر عجم
تیرے گن اور یہ لب میں طلب ہی طلب تو عطا ہی عطا میں خطا ہی خطا
تو کجا من کجا تو کجا من کجا
کاسر ذات ہوں تیری خیرات ہوں
تو سخی میں گدا تو کجا من کجا
علامہ اقبال نے یہی پیشنگوئی اپنے شعر میں کچھ یوں کی تھی :
کھول آنکھ زمیں دیکھ فلک دیکھ فضا دیکھ
مشرق سے ابھرتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
#پاکستان_مرکز_نگاہ
پورا عرب میڈیا اس معاہدے پر خوشیاں منا رہا ہے دھمال ڈال رہا ہے اور اس دفاعی معاہدے کو تاریخی سنگ میل قرار دے رہا ہے جبکہ دوسری جانب ہندوستان اور عمران ساڑ پھونک رہے ہیں
روئیں پٹیں چیکیں مار کیونکہ پاکستان لے دے گیا ہے
اور ناظرین پاکستان سعودی عرب دفاعی معاہدہ کے تحت میزائل سسٹم لگانے کا کام شروع ہونے والا ہے اور کوئی شک نہیں کہ حافظ سید عاصم منیر کو رب نے بیت اللہ اور مسجد نبوی صل اللہ علیہ وسلم کا محافظ بنا دیا ہے
اللہ اکبر
جو لوگ یہ تجزیے کر رہے ہیں کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ سے پاکستان کو کیا ملے گا میری حقیرانہ راے میں بہت غلط کر رہے ہیں۔
تجزیہ یہ ہونا چاہیے کہ اس سے مسلم اُمّہ کو کیا ملے گا، کیا ہم اسرائیل اور بھارت کا مقابلہ کرنے کے لیے بہتر پوزیشن میں ہونگے یا نہیں، ریجن کی سیاست پہ کیا اثرات ہونگے اور عالمی امن کے قیام کے لیے یہ معاہدہ کتنا مفید ہوگا۔