سہیل آفریدی کی گاڑی نے ریلی میں شریک موٹر سائیکل سوار کارکن کو ٹکر ماری جو گر کر زخمی ہو گیا مگر نہ ریلی رکی نہ سہیل آفریدی کی گاڑی رکی ،ان کے نزدیک کارکن کیڑے مکوڑے ہیں جن کو یہ روندتے ہوئے آگے نکل جاتے ہیں۔یہ پہلی بار نہیں ہوا
#امہ_کی_شان_عاصم_منیر#نئے_صوبے_خوشحال_عوام