پی ٹی آئی کی حکومت جان بوجھ کر توہین عدالت کررہی ہے،مسئلہ شہبازشریف کا نہیں،عدالت اور عمران خان کا ہے،توہین عدالت انکا پسندیدہ مشغلہ ہے،اور حکومت میں آنے سے پہلے بھی موصوف کے بیانات پر توہین عدالت کے نوٹس بھی ملے،لیکن اس لاڈلے کی حرکتوں کا اصل نوٹس کون لے گا ؟؟
جاوید لطیف صاحب کا جرم اپنے قائد میاں نواز شریف سے وفا کرنا اور سچ بولنا ہے ۔
مسلم لیگ ن کا ہر ورکر جاوید لطیف صاحب کے ساتھ ہے اور جاوید لطیف صاحب کی گرفتاری کی بھرپور مزمت کرتا ہے #WeStandWithJavedLatif
وزیر آباد۔ عدالت میں گواہی کے کئے پیش ہونا ہے تو اپنی حفاظت خود کریں۔ جوتا۔ بندوق۔ گالی۔ اور تشدد۔ جو کر سکتا ہے وہی بادشاہ ہے۔ نہ یہ جگہ غریب کے لئے ہے اور نہ کمزور کے لئے۔ اس لئے ریاض بنیں۔ فائز نہ بنیں۔
شاہد خاقان عباسی لوگوں کے ووٹوں سے منتخب ہوکے آئے ہیں.مسلم لیگ ن کے 83 ممبر لوگوں کے ووٹوں سے منتخب ہوکر آئے ہیں آپ ووٹ چوری کرکے آئے ہیں.شاہد خاقان عباسی اسمبلی میں نہیں آئے گا اس طرح کی دھمکیاں دینے سے پرہیز کریں.
@AzmaBokhariPMLN
رمضان کے مہینے میں ہوشربا مہنگائی کا ذمہ دار عمران خان اور پی ٹی آئی حکومت ہے، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
https://t.co/7pVzDDlLVy
جس کمرے میں مریم نواز کو رکھا گیا وہاں باتھ روم اور کمرہ ایک تھا باتھ روم کے آگے نماز پڑھتی تھیں مریم نواز.جہاں رانا ثناءاللہ کو رکھا وہ بیٹھ کرسوتے تھے یہ سزائے موت کی چکی تھی جس کمرے میں شاہدخاقان عباسی کو رکھا وہاں وہ لیٹ نہیں سکتے تھے.
@Marriyum_A
ہمیں بتایا گیا تھا کہ فرانس میں ہونے والی گستاخی پر بحث کرنی ہے. لیکن افسوس ہے کہ وزیراعظم موجود نہیں، انہیں تو خود قرار داد پیش کرنی چاہیے تھی. لیکن حکومت کے کسی وزیر نے اس قرارداد کو own کرنے کی جرات نہیں کی، اور پرائیویٹ ممبر سے پیش کروائی گئی.
@betterpakistan
سابق انسپکٹر جنرل پولیس ناصر درانی کی رحلت کا جان کر افسردہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔ بطور آئی جی وہ خیبرپختونخوا میں پولیس کی اصلاح کے عمل میں نہایت مؤثر رہے۔ پاکستان ایک غیر معمولی پولیس افسر سے محروم ہوا ہے۔
“جب اسحاق ڈار صاحب میاں نواز شریف کی قیادت میں فائنینس منسٹرتھے تو چینی 52روپےتھی 120روپے نہیں۔آٹا 35روپے تھا،ڈالر سٹیبل تھا،اکانومی %5.8 پر ترقی کر رہی تھی،مہنگائی کی شرح %3 تھی،بجلی کے کارخانے لگ رہے تھے،لوگوں کو گیس سستی مل رہی تھی،روزگار مل رہا تھا،CPEC آ رہا تھا”~@Marriyum_A
پاکستان مسلم لیگ نون کے سنئیر رہنما رانا ثناء اللہ نے آئین و قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے بات کی ہے باؤلی حکومت اور اس کے گلر وزیر ریاستی اختیارات کا ناجائز استعمال کررہے ہیں قوم رانا ثنا اللہ کے ساتھ کھڑی ہے
#IStandWithRanaSana
یہ وہ فون کا ہے جس میں موجودہ وزیر اعظم اور صدر کی آپس کی گفتگو سنے ایک قوم ادارے پر حملہ کیا اور نشریات بھی بند کورا دی گی ان تو غداری کا مقدمہ بناؤ
#TrueFaceOfFascistImran
پچھلے تین دن سے پورا ملک جام تھا ہر مین روڈ بلاک تھا لوگ سڑکوں پہ دھکے کھارہے تھے ایمبولینسز میں مریض مررہے تھےلیکن وزیراعظم کو اس کی کوئی فکر نہیں تھی اور انہی تین دنوں میں شریف خاندان کی اراضی کی رجسٹری کو توڑا گیا.راناثناءاللہ
Truth Prevails
رائیونڈ زمین کا معاملہ میرے پاس کبھی نہیں آیا،چیف سیٹلمنٹ کمشنرپنجاب کی تصدیق
کھاتہ1099 کامطلوبہ رکارڈ نہ ملنےپرمعاملہ سیٹلمنٹ کمشنرپنجاب بھیجنےکی تجویز تھی
محکمہ مال نےمرحومہ بیگم شمیم کی127 کنال زمین پنجاب حکومت کو منتقل کی اور انکی تمام زمین کی چھان بین جاری ہے