یہ ڈیرہ اسماعیل خان کے ایک گاؤں کا واقعہ ہے جس میں ایک 16 سال کی یتیم لڑکی کو بے لباس کرکے گلیوں میں گھنٹوں گھمایا گیا اور ان ملزموں کا سرپرست اس وقت کا صوبائی وزیر علی امین گنڈا ��ور تھا
اور آج اس ملزم کوعمران خان نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے امیدوار کے طور پہ نامزد کردیا
سچ جان کر جیو!!
آج کل سوشل میڈیاپر عوامی ہمدردیاں سمیٹنے کےلیےPTIکے دوست اسرائل ٹچ کا استعمال کررہےہیں،لیکن حقیقت یہ ہےکہ PTIارکان اپنے دورحکومت میں قومی اسمبلی میں اسرائل کو تسلیم کرنے کی لابنگ کرتے رہے ہیں۔سنئیے ان کی MNAاسماء حدید اس بارے کیا تقریر کر رہی ہیں۔👇👇
عمران نیازی یہ والا DGISI چہتا ہے 👇👇
جنرل فیض حمید نے کہا کہ مجھے کراچی جانا پڑگیا، MQM والے گڑ بڑ کررہے تھے، ان کے اسکرو ٹائٹ کرنے گیا تھا : جسٹس شوکت عزیز صدیقی
اتحادیوں کو منانے کیلئے ایجنسیز کو کہنا پڑتا تھا : عمران نیازی
اگرہم ہسٹری اٹھائیں توجتنی بھی چیزیں انکے کریڈٹ میں ہیں ان میں سے100میں سے200فیصد چیزیں غریبوں کیلیےہیں یہی وہ چیز ہےجو اس پارٹی کو دن بہ دن اور طاقتورکررہی ہےاس پارٹی میں ایسی خواتین نہیں جو اچھانچدیاں نےگالیاں دےلیتی ہیں لیکن حق اور سچ کےساتھ کھڑےرہنے والی خواتین ضرور دیکھی ہیں
منصور علی خان چھا گیا آج
“بس 1منٹ کیلئے آپ سوچیں کہ یہاں PTI کی حکومت ہوتی اور PMLN یا PPP کیلئے “زلمے خلیل زاد” کا کوئی ایسا بیان آیا ہوتا تو “لونڈے لپاڑوں” کا ریکشن کیا ہونا تھا؟ اگلوں نے ابھی تک دونوں پارٹیوں کو“امریکی غلام، ملک دشمن، غدار” ثابت کر چکے ہونا تھا”
#عمراندار_ٹرک_ہائیکورٹ
جیودیشل کمپلیکس پیشی کے وقت عمران خان کیساتھ مسلح جتھہ تھا جن کے پاس اسلحہ، پتھروں کی بوریاں اور ڈنڈے تھے جس نے گاڑیاں نذر آتش کی، پولیس کو عام لوگوں کو زخمی کیا املاک کو نقصان پہنچایا عدالت پر حملہ آور ہوئے اس میں عمران خان سمیت جو لوگ ملوث ہیں انکے خلاف صحیح طور پر مقدمات کی پیروی کی جائیگی
رانا ثنا اللہ
امریکہ کو سی پیک پر تحفظات تھے انہوں نے وہ بند کر دیئے۔چائنہ نہیں چاہتا تھا کہ سی پیک کے ڈاکومنٹ امریکہ سے ڈسکس کئے جائیں انہوں نے پلیٹ میں رکھ کر دئیے۔تو امریکہ عمران خان سے کیوں ناراض ہو گا
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ کی گفتگو
#آئین_فتنے_کا_کھلونا_نہیں
الیکشن کروانا سپریم کورٹ کا کام نہیں، 30 اپریل کو الیکشن ملتوی کرکے کسی نے بھی توہین عدالت نہیں کی، سپریم کورٹ آئین سے بڑی اور ECP سپریم کورٹ کے ماتحت نہیں، سپریم کورٹ کو شوق ہے تو الیکشن کرواکر دیکھ لے،چیف جسٹس کے ریمارکس پر بہت بڑے سوالیہ نشان ہیں، ان کو نیوٹریلٹی دکھانی پڑے گی، مظاہر نقوی، پرویزالہیٰ نے آڈیوز سے انکار نہیں کیا، اگر اس کی آواز نہیں تو مظاہر نقوی بیٹوں کی بجائے خود انکار کرے.
عرفان قادر
آئین کی بے توقیری تو اس دن بھی ہوئی تھی جس دن تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد اسمبلیاں توڑی گئیں آئین کی بے توقیری تو بارہ اکتوبر 1999 کو بھی ہوئی تھی تو اس مشرف کے ریفرنڈم کیلئے عمران خان ہی ووٹ مانگتا تھا اور مشرف کو دس مرتبہ وردی میں منتخب کروانے کا اعلان عمران خان کی جماعت کا صدر پرویز الہی کرتا تھا
عمران خان کی رہاشگاہ زمان پارک میں بہت بڑی چوری ہوئی ہے جو کروڑوں میں ہے لیکن عمران خان اس چوری کی شکایت درج کروانے سے کترا رہے ہیں کیونکہ عمران خان جانتا ہے کہ اگر شکایت درج ہوگئی تو پھر اس کی انوسٹی گیشن ہوگی کہ اتنی بڑی رقم آئی کہاں سے اور وہ عمران خان کروانا نہیں چاہتا