الحمد للہ نون لیگ کی حکومت نے وہی کام شروع کر دیا جس کے لیے یہ مشہور ہیں۔ سینئر صحافی حماد صاحب کو ایف آئی اے کے این سی سی اے والوں اٹھا کر لے گئے تھے۔ انتہائی دکھ کی بات ہے کہ انہیں ان کی بیٹی کے سسرال سے اٹھایا گیا چند دن پہلے ہی ان کی صاحبزادی کی شادی ہوئی تھی۔ سوچیں اس شریف بندے پر کیا گزری ہوگی؟
ایک طرف ریاست مخالف کھلے عام پھر رہے ہیں، انہیں ایوارڈ دیے جا رہے ہیں اور تقاریب میں بلایا جا رہا ہے، دوسری طرف ریاست کے حامیوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ اللہ کا شکر ہے ہم ملک کے باہر ہیں ورنہ کب کے جیل پہنچ چکے ہوتے۔
چودھری سجاد کے مالی فراڈ کے تمام وکٹمز کو خبر ہو کہ یہ جو سہیل ظفر چٹھہ ، سی سی ڈی ، آئی ایس آئی اور سب کی دھمکیاں لگاتا ہے، ان میں سے کوئی بھی اس کنجر کو نہیں جانتا۔ پیسہ کھا کر دھمکیاں دیتا ہے۔ خود جرمنی میں جھوٹا اسائلم کیا ہے۔ کتے والی اوقات نہیں ہے۔ کیس، پرچہ سب دھونس جھوٹی
پاکستان کے لئے فخر کی بات ہے دنیا کا سب سے اکھڑ سب سے کھڑوس سب سے طاقتور شخص جو اقوام متحدہ یورپی یونین سمیت کسی کو نہی مانتا وہ پاکستان کے لیے شکریہ کہہ رہا اس کے وزیراعظم اس کے فیلڈ مارشل کو شاندار کہہ رہا ہے
یوتھیے تباہ دے
انڈین تباہ دے
یوتھیو چند دن سوشل میڈیا چھوڑ جاؤ ورنہ بھن جاؤ گے
I welcome the announcement of a ceasefire in Lebanon, facilitated through bold and sagacious diplomatic efforts led by President Donald Trump, and express the hope that it will pave the way for sustainable peace.
Pakistan reaffirms its unwavering support for the sovereignty and territorial integrity of Lebanon, and will continue to support all efforts aimed at lasting peace in the region .
ٹرمپ نے کہا ہے اگر ڈیل ہوئی تو سائن کرنے وہ پاکستان جائے گا پاکستان گریٹ ہے فیلڈ مارشل گریٹ ہے وزیراعظم گریٹ ہے
اتنی مشہوری پاکستان کی یہ شودا کرتا ایک دو ٹرمپ ٹاور پلاٹ تو بنتے ہیں اور نہی تو کشمیر میں ہی دے دو اسے اس نے باقی مودی کو طعنے دے دے کر لے لینا 😂
We got electricity issue.
We were told build more plants.
We did.
Then solar arrived.
People left the grid. Plants sat idle.
But capacity payments didn't stop.
So your bill got more expensive.
Fuel got too expensive and LNG disruption to run them.
8-12 hours loadshedding still.
We don't have an energy crisis.
We have a policy crisis. 🇵🇰
An honour for me if I could be of any assistance.
So, I invite the honourable minister to my show tomorrow (Friday, 17th April) at 8 pm along with Miftah Ismail, ex Finance Minister, to discuss what’s bothering the minds of people.
Please confirm.
@MiftahIsmail@akleghari
تحریک انصاف کے یوتھیوں کی جانب سے ایک مطالبہ شدت سے ہمیشہ کیا جاتا ہے کہ۔
"کمنٹ کھولو٫ کمنٹ کیوں بند ہیں"
پہلے بھی وضاحت دے چکا ہوں دوبارہ عرض ہے
کہ واحد وجہ یہ ہے کہ نماز پڑھنی ہوتی ہے اور آپ پائنچے ناپاک کر دیتے ہیں۔
سر شہباز شریف ایران مسلے سے فارغ ہوتے ہی سیکرٹری پاور ڈویژن یا جو بھی سینئیر ہوتا ہے اسکو گھر بھیجیں پلیز،
اعتراف کرنے میں حرج نہیں کہ لوڈشیڈنگ میں بدانتظامی اور محکمانہ نا اہلی کا عنصر شامل ہے ۔
اورنگزیب صاحب سے معذرت کرکے انکو لندن واپس بھیجیں ۔
اور علی پرویز بھائی کی جگہ تجربہ کار مصدق ملک صاحب کو پٹرولیم اور پاور کے محکمے دیں ۔
بجلی کا پورا کرپشن اور نا اہلی سے بھرا ہوا ہے ۔
ویسے تو گھر میں بھی میری کوئی نہیں سنتا لیکن قسم سے آپ صرف یہ والا مشورہ مان لیں تو قوم آپ کو اور آپ مجھے دعائیں دینگے ۔
@CMShehbaz
عاصم منیر کھانا کھاکر آۓ اور ٹرمپ نے حملہ کردیا ۔۔ اُس کے بعد بس میں نے یہ پوچھ لیا اور پھر ہمارے پیارے پنجوتھہ صاحب آئیں بائیں شائیں کرکے جواب سے دوڑ لگاگۓ 😂