یہ تو عمران خان کی بے عزتی ہے کہ اس وقت کے وزیر اعظم عمران خان سے اڈے مانگنے کے لئے باقاعدہ امریکی صدر نائب صدر نے رابطہ نہیں کیا بلکہ امریکہ نے ایک اینکر کے ذریعے اڈے مانگے 😂
بھائی، تھوڑی حقیقت پسندی سے کام لیں! کیا واقعی عمران خان کے بس میں تھا Absolutely Not کہنا؟ وہ تو خود بارہا اعتراف کر چکے ہیں کہ وہ ایک بے بس وزیراعظم تھے اور اصل فیصلے کہیں اور ہوتے تھے۔ جب وہ اندرونی فیصلے کرنے کے مختار نہیں تھے، تو اتنے بڑے خارجہ پالیسی کے فیصلے پر ان کی حیثیت کیا ہوسکتی تھی؟ عمران نے تو امریکن کو facilities دی جب وہ افغانستان سے جاررہے تھے ، ان کی اتنی جرات تھی ؟ ہاں ہمیں یاد ہے جب 2001 میں مشرف نے امریکہ کو اڈے دیے تھے، تب یہی عمران خان صاحب مشرف کے چیف پولنگ ایجنٹ بنے ہوئے تھے اور ریفرنڈم میں ان کی مہم چلا رہے تھے۔ وہ تو ٹرمپ سے ایک ملاقات کو ورلڈ کپ جیتنے جیسی کامیابی قرار دے رہے تھے
آئین توڑ کر ایک منتخب وزیراعظم کو گھر بھیجنے والے ڈکٹیٹر مشرف کو ووٹ دینے والا، غلام عدالتوں کی جانب سے ایک منتخب وزیراعظم کے نااہل ہونے پر مٹھائیاں تقسیم کرنے والا۔۔۔ جب خود تحریک عدم اعتماد جیسے جمہوری طریقے سے سیٹ سے اُتارا گیا تو سیاہ دن کیسا ؟؟؟
The Zionist devils are the enemies of peace and humanity. The Israeli attack on Lebanon during the peace process is blatant aggression.
They will destroyed in the madness of creating a Greater Israel.
The American rulers have lost their dignity, prestige and global influence by patronizing the rogue state of Israel.
The whole world is spitting on the Zionists .
The only abode of those rejected by Allah Almighty is hell.
The blood of the innocent people of Gaza , Iran and Lebanon cannot be shed in vain.
میں شمائلہ رانا ایوان میں اسرائیل کے خلاف قرارداد لے کر اتی ہوں آپ عمران خان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے اسرائیل کے خلاف ٹوئٹ کروائیں
ناظرین شمائلہ رانا نے چیلنج قبول کرتے ہوئے شفیع جان کو دوڑنے پر مجبور کردیا
جب خان کے بچے وہ پال رہے ہیں تو ٹوئٹ کیسے کرے