محترم ڈاکٹر ظفر اقبال چیمہ کو صدر شعبہ تعلقات عامہ فیصل آباد مقرر ہونے پر دلی مبارکباد
اللہ پاک آپ کو اس نئی ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
محمد احسن تارڑ سیکرٹری جنرل مرکزی مسلم لیگ فیصل آباد
#PMML#Faisalabad#PMMLFSD#Congratulations
فلسطینی بچوں پر تشدد اور قتل عام کی اقوام متحدہ کی رپورٹ اسرائیل کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ اسرائیل کے خلاف عالمی عدالت میں بچوں پر مظالم کا مقدمہ چلایا جائے۔
خالد مسعود سندھو
صدر پاکستان مرکزی مسلم لیگ
03 مئی کو یونین کونسل نمبر 05، جمیل ٹاؤن میں ہونے والے مرکزی مسلم لیگ کے انٹراپارٹی انتخابات کے فائنل نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔
#IntraPartyElection#PMML#Election2026
03 مئی کو یونین کونسل نمبر 62، 204چک میں ہونے والے مرکزی مسلم لیگ کے انٹراپارٹی انتخابات کے فائنل نتائج کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا۔
#IntraPartyElection#PMML#Election2026
جمعہ مبارک 🌙
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
“جمعہ کے دن اور جمعہ کی رات مجھ پر کثرت سے درود بھیجا کرو، جو مجھ پر ایک مرتبہ درود بھیجتا ہے اللہ تعالیٰ اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے۔”
اللہ تعالیٰ ہمیں کثرت سے درود شریف پڑھنے اور اس کی برکتیں حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین 🤲