اسلام آباد
الیکشن 2024 / پارٹی ٹکٹ
مرکزی مسلم لیگ کے چوہدری شفیق الرحمان نے پارٹی ٹکٹ ریٹرننگ آفیسر کو جمع کروا دیا
چوہدری شفیق الرحمان این اے 46 سے مرکزی مسلم لیگ کے امیدوار ہیں
مرکزی مسلم لیگ کا انتخابی نشان کرسی امانت دیانت اور ذمہ داری کا نشان ہے: چوہدری شفیق الرحمان
گزشتہ ۷۷ سالوں عورتوں کے حقوق تعلیم اور صحت کی بات تو بہت ہوئی مگر اس کیلئے عملی اقدامات نہ کیے گئے
ان شاء اللہ پاکستان مرکزی مسلم لیگ عورتوں تعلیم صحت اور عملی زندگی کیلئے بھرپور اقدامات کرے گی
#PMMLElectionManifesto
"مایوسی کے اندھیروں سے روشنی کا سفر" مرکزی مسلم لیگ کے منشور پر مبنی خصوصی ڈاکومنٹری دیکھیں
YouTube Link:
https://t.co/OOuu1GqiPW
#PMMLElectionManifesto@PMMLMedia