عثمان لالا پشتون تحفظ مومنٹ کے ایک وفادار دوست تھے اور ایسے وقت میں جب پشتون تحفظ مومنٹ کا نام لینا بھی اس ملک میں عظیم گناہ تھا۔ اُس وقت بھی مظلوموں کے اس تحریک کے ایسے دوست بنے کہ ایک مثال تھے۔
ملی مشر منظور پشتین
#RememberingUsmanKakar
کچے ڈاکوؤں کا راج اور سندھ حکومت کا ڈاکوؤں کی سہولت کاری، پشاور کی ایک گیارہ سالہ بچی کا اغواء شرمناک حرکت، معصوم بچی کو بحفاظت بازیاب کروایا جائے
سندھ حکومت کی سرپرستی میں کچے کا ڈاکوں راج کرتے ہے