عمران خان کی بہن نورین نیازی کی انکھوں می درد دیکھیں اور اندازہ لگا لیں خان صاحب پہ کس قدر ظلم کیا ہوگا ان بےغیرتو نے ۔ کیا 7 لاکھ فوجیوں کی ماوں نے یہ انسو نہیں دیکھے ہونگے ؟؟؟
🚨🚨🚨پاکستانیوں اس گفتگو کا ایک ایک لفظ سنو تاکہ تمھارا غصہ طوفان بن سکے
عمران خان نے بار بار کہا کہ بتاو میرے ساتھ کتنا ظلم ہو رہا ہے ،
ہمارے لیڈر پر اس قدر ظلم ، کبھی ظالموں تمھیں معاف نہیں کیا جائے گا
یہ کس کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے ! ہنگامی ڈیفنس ایکٹ پاس ایوان لرز رہے وزیروں کے ماتھے پر پسینہ ! تم زمین پر خلیفہ بھی بنا دو کسی کو تو بھی اس سونامی کو نہیں روک پاو گے !
اس کا انتطار ہے جس کے لیے تین سال دعائیں کی ہیں، ہر عبادت، نماز اور روزے میں جسے یاد رکھا… آج ہماری عید ہے، پھولوں کی پتیوں کے چار تھیلے نچھاور کیے ہیں، شفا اسپتال کے باہر خاتون کارکن کی گفتگو سنیں، پوری وڈیو کیلئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/GCUkcjxauU
⚡لاہور: پاکستان تحریکِ انصاف کی سرگرم کارکن ارم اکمل، جو 9 مئی کے واقعات کے بعد کئی ماہ تک کوٹ لکھپت جیل میں قید تھیں ، آج دوران حراست طویل علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔
♦️خاندانی ذرائع کے مطابق، متوفیہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں اور علاج کے دوران کل ان کا انتقال ہوگیا۔
♦️ان کی وفات کی خبر پر پی ٹی آئی کارکنان اور سیاسی و سماجی حلقے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار کر رہے ہیں۔
♦️واضع رہے کہ متوفیہ کو 9 مئی کے واقعات کے بعد گرفتار کیا گیا تھا اور وہ کئی ماہ تک کوٹ لکھپت جیل میں قید کی صعوبت برداشت کر رہی تھیں ۔