رَد کر دینا تو بہت آسان ہے، ایک لمحہ لگتا ہے بس... کوئی بھی جواز بنا کر کسی کو بھی کردیجیے...
مشکل تو قبول کرنا ہے، کیونکہ اس کے لیے ظرف، نگاہ اور تحقیق چاہیے...!!! :)❤️
Mishkat ul Masabeeh Hadees # 4723
حضرت ابوسعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ بہترین مجلس وہ ہے جو فراخ ہو ۔‘‘ (جہاں لوگوں کو بیٹھنے میں تنگی نہ ہو) ، رواہ ابوداؤد ۔
Brains of @ppf_pak sit together and Devised the future strategy of Positive Pakistan Cybrigade and How we can portray a Positive Image of Pakistan 🇵🇰 and Raise the Social issues of Masses. Meeting was attended by @Mehranmaaani @meh_aahil and Usman Irshad.
#SocialMediaTeam
رات کے اس پہر بھی پاکستان کی محبت ہے جو ہم کو سونے نہیں دیتی 🇵🇰
عمر نے اس میٹنگ سے حافظ آباد سے فیصل آباد کا سفر کیا ۔ میں خود بخار میں تپ رہا تھا لیکن پاکستان کے نوجوانوں کے مسائل کے حل کے لئے میرا سب کچھ قربان ہے ۔
گلگت بلتستان کے لوگ اپنی مرضی سے پاکستان میں شامل ہوئے اور ہمیشہ انہوں نے وفاق کی سیاست کی ہے ۔
ہمیں وہاں کی عوامی امنگوں کے مطابق جی بی کو پاکستان کا پانچواں صوبہ قرار دے دینا چاہیے ۔ تا کہ ان لوگوں کے دیرینہ مسائل حل ہوں ۔
#GBisPakistan
9 صفر 656ھ/ 7فروری 1258ء کو چنگیز خان کا پوتا ہلاکو خان بغداد میں داخل ہوا۔ اس نے عباسی خلیفہ مستعصم باﷲ کو قتل کرکے خلافتِ عباسیہ کا خاتمہ کردیا، اس کی فوج کے ہاتھوں بغداد اور اس کے گرد و نواح میں ایک کروڑ 6لاکھ مسلمان قتل ہوئے۔
#IslamicEvent#History
پازیٹو لائیرز فورم کے قیام پر تمام پاکستانیوں بالخصوص وکلاء کو مبارکباد پیش کرتے ھیں۔ پورے پاکستان سے مثبت فکر و عمل کے حامل وکلاء اس فورم سے فوری انصاف کی فراہمی، قانون کی بالادستی اور غریب سائلین کیلئے مفت معاونت کی فراہمی کی جدوجہد کا آغاز کریں گے۔
#PositiveLawyersForum
Positive Pakistan foundation's lawyers forum is going to hold an online discussion on my official YouTube page. Everybody is invited to join us on 23rd September, 2020 at 8pm.
Join us on:
https://t.co/vD7siRAuRC
پازیٹو لائیرز فورم کے قیام پر تمام پاکستانیوں بالخصوص وکلاء کو مبارکباد پیش کرتے ھیں۔ پورے پاکستان سے مثبت فکر و عمل کے حامل وکلاء اس فورم سے فوری انصاف کی فراہمی، قانون کی بالادستی اور غریب سائلین کیلئے مفت معاونت کی فراہمی کی جدوجہد کا آغاز کریں گے۔
#PositiveLawyersForum
Positive Pakistan is pleased to announce Nabeel shahzad As President Narowal Chapter.
He is a student,Speaker and an intellectual who aims to lead youth of Narowal in the Journey of #PositivePakistan
In the corruption perception index its international ranking has improved from 143 in 2010 to 117 in 2017 and is doing much better than some neighbouring countries such as Bangladesh (143), Iran and Myanmar (130).
#PakDemandsJudicialReforms