وزیراعظم معراج محمد خالد اور وزیراعظم عمران احمد خان نیازی دنوں کے الفاظ، جذبات اور شعلہ بیانی ایک جیسی ہے 1996 میں جس احتساب کی بات معراج خالد کیاکرتےتھےوہی بات آج عمران خان کر رہےہیں اُس وقت بھی صدارتی نظام لانےکا شور مچا تھا آج بھی صدارتی نظام کا شور مچا ہے اسٹیبلشمنٹ ایک ہے
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ہدایت پر حکومتِ سندھ کی جانب سے نوجوانوں کے لیے تاریخی اقدام "سندھ یوتھ کارڈ" کا اجراء مکمل کر لیا گیا ہے۔ سندھ یوتھ کارڈ کا افتتاح چیئرمین بلاول بھٹو زرداری رواں ماہ اگست کے آخری ہفتے میں کریں گے۔ یوتھ کارڈ کے ذریعے پہلے مرحلے میں صوبہ سندھ کے 30 اضلاع سے تعلق رکھنے والے 15 سے 29 سال عمر کے ایک لاکھ نوجوانوں کو مختلف سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
سندھ یوتھ کارڈ کے ذریعے نوجوانوں کو جامعات میں اعلیٰ تعلیم کے لیے تعلیمی اسکالرشپس، بلا سود قرضے، مالی معاونت اور دیگر سہولیات فراہم کی جائیں گی۔
معاون خصوصی برائے وزیراعلی سندھ و نائب صدر کراچی ڈویژن پاکستان پیپلز پارٹی سابق ایم پی اے امان اللہ مسعود نے کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ LA-34 اور LA-40 کے لیے قائم مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا۔
آزاد جموں و کشمیر،
صوبائی وزیر سید ریاض حسین شاہ شیرازی،
ایم این اے آغا رفیع اللہ صاحب، ایم پی اے عادل انڑ صاحب،
نعمان علی شیخ صاحب اور سید تنویر حیدر شاہ شیرازی کے ہمراہ آزاد جموں و کشمیر میں الیکشن ورک کے دوران۔
#مظفرآباد_کا_فیصلہ_تیر
وزیر برائے اوقاف، مذہبی امور، زکوٰۃ و عشر سندھ سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران رہڑکی دربار کے گدی نشین سائیں سادھرام کی انسانیت، بین المذاہب ہم آہنگی، امن اور سماجی خدمات کو بھرپور خراجِ تحسین پیش کیا
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی طرف سے شاہراہِ بھٹو کا افتتاح کر دیا گیا
شاہراہِ بھٹو پاکستان پیپلز پارٹی کی عوام دوست پالیسیوں اور کراچی کی ترقی کے عزم کا عملی مظہر ہے. 39 کلومیٹر یہ طویل شاہراہِ کراچی کے انفراسٹرکچر میں ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوگی۔
پاکستان اور چین کے درمیان لازوال دوستی، باہمی اعتماد اور “آل ویدر اسٹریٹجک پارٹنرشپ” کے 75 سال مکمل ہونے کے موقع پر ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کا انعقاد شاندار اور پُرگرم جوشی کے ساتھ کیا گیا جس میں چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اپنے خطابات میں
شيرازی هاؤس ٹھٹھہ، 24 مئی 2026ء
کوئٹہ میں دہشتگردوں کی جانب سے ہونے والے المناک دہشتگردی حملہ، بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔
اس دکھ کی گھڑی میں میری ہمدردیاں متاثرین اور ان کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔
اور دہشت گردوں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے گا۔
حج مبارک! اللہ تعالیٰ تمام عازمینِ حج کی عبادات اور قربانیوں کو قبول فرمائے۔ یہ مقدس موقع پوری امتِ مسلمہ کے لیے امن، اتحاد، اخوت اور تقویٰ کا ذریعہ بنے۔ آمین یا رب العالمین۔
گلگت بلتستان کی عوام کیلئے این آئی سی وی ڈی جیسے عالمی معیار کے ادارے کو اپنے صوبے میں لانے کا تاریخی موقع۔
سندھ میں قائم یہ پاکستان کا واحد ادارہ ہے جو دل کے امراض کا 24 گھنٹے بلا تعطل، مکمل مفت اور ہر رکاوٹ سے پاک علاج فراہم کر رہا ہے۔
@BBhuttoZardari
سندھ اور بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی نوجوانوں کے روشن مستقبل، مزدوروں کے حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وعدہ، یوتھ کارڈ، مزدور کارڈ اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات اب #VoteForTeer
پاکستان میں حقیقی جمہوریت تب ہی مضبوط ہوگی جب اختیار نچلی سطح تک منتقل ہوگا۔ لوکل باڈی الیکشنز فوری ہونے چاہئیں اور لوکل گورنمنٹ کو بااختیار بنایا جانا چاہیے، کیونکہ عوام کے روزمرہ مسائل کا حل گلی، محلے اور یونین کونسل کی سطح پر ہی ممکن ہے۔
@NadeemAfzalChan
Chairman @BBhuttoZardari and MNA Bibi @AseefaBZ will lead PPP’s election campaign in Gilgit-Baltistan with 8 public rallies scheduled across the region. ❤️🖤💚