لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی گئی اور آج لاہوریوں نے عوامی مارچ کا فقیدالمثال استقبال کر کے ثابت کر دیا کہ لاہور بھٹو کا تھا، بھٹو کا ہے، اور بھٹو کا رہے گا۔
#AwamiMarch#PakistanBachanaHai
Second unplanned stop in one afternoon as Renala Khurd erupts spontaneously into a mini jalsa for @BBhuttoZardari as the PPP’s #AwamiMarch winds it’s slow but joyous path thru Central Punjab. Old jiyalas coming back, new ones joining for progressive politics.#JaagUthaPunjab
اوکاڑہ شہر کی ہر گلی پاکستان پیپلز پارٹی کے جلسے کا منظر پیش کررہی ہے، تباہی سرکار کے خلاف اوکاڑہ کی عوام بھی عوامی مارچ میں شریک ہوکر اسلام آباد کی جانب رواں
@BBhuttoZardari#AwamiMarch#سلیکٹڈ_استعفی_دو
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیرِ قیادت عوامی مارچ، "زبردست اوکاڑہ زبردست"
پی پی پی چیئرمین کی زیرِ قیادت عوامی مارچ کے اوکاڑہ پہنچنے پر شہریوں کا سمندر امڈ آیا
عوامی مارچ شہر میں داخل ہونے کے بعد عظیم الشان جلسہ عام میں تبدیل، تل دھرنے کی جگہ نہ رہی
@BBhuttoZardari
جناب وزیراعظم صاحب قوم سے محبت کرنے والے لیڈر ایسے ہوتے ہیں چاہے وہ کسی بھی مذہب سے تعلق کیونہ رکھتے ہوں
اگر ذرا سی بھی اپ میں غیرت ہوتی تو کم سے کم اپ انکے دکھ کو بانٹنے کے لیے وہاں ضرور ہوتے.
#Shame Salected
پېښور ہ په غم کې دی شريک یو