Assa dil rakhtay he nahee jo tootay. My message in regard to my election in NA234. Where we won the only PA seat (PS95) which comes under my NA & had a lead in all other pockets & UCs but were made to lose from the NA seat. #NA234#Korangi#Karachi#Pakistan#PPP@BBhuttoZardari
قیوم آباد کے عوام نے آج اتنی بڑی تعداد میں نکل کر الیکشن سے قبل ہی اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔ آپ لوگ 8 کو نکلیں، ہمیں کامیاب کریں اور ہم 9 کو ایک تاریخی جشن منائیں گے
#NA234#VoteForTeer#PMBilawal#AliRashid
سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار NA234 علی راشد کے کردار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے۔
8 فروری کو آپکا انتخاب آپکے مستقبل کا فیصلہ کرے گا۔
#NA234#VoteForTeer#PPPKorangi#AliRashid
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی NA-234 کے فوکل پرسن عرفان خان کی سابق ایم این اے ضلع کورنگی علی راشد سے آئندہ عام انتخابات کے حوالے سے ون آن ون ملاقات.
* انشاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی آئندہ عام انتخابات میں کورنگی میں بڑا سرپرائز دے گی. (عرفان خان)
رہنما پاکستان پیپلز پارٹی ضلع کورنگی عرفان خان اور نوید الرحمان نے سابق ایم این اے کورنگی و جنرل سیکرٹری پیپلز بزنس فورم سندھ علی راشد سے ملاقات کی۔
سیاسی صورتحال اور دبئی میں پیپلز پارٹی کی قیادت سے ملاقات پر تبادلہ خیال.
ضلع کورنگی میں تنظیم نو پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
محکمہ بی اینڈ آر کورنگی ٹاؤن آفس کے عملے نے سابق ایم این اے کورنگی اور جنرل سیکریٹری پیپلز بزنس فورم سندھ علی راشد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
ملنے آنے والے افراد میں اقبال صغیر اے ای ای، عامر ملک سب انجینئر اور محمد فیصل سب انجینئر شامل تھے۔
@AliRashidPPP
سابق ڈائریکٹر محکمہ صحت و صفائی کورنگی ٹاؤن سید سردار علی، رہنما ضلع کورنگی عرفان خان اور نوید الرحمان نے سابق ایم این اے ضلع کورنگی علی راشد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
آئندہ 14 اگست یوم آزادی کی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
#TeamAliRashid#Korangi@AliRashidPPP
سابق ڈائریکٹر محکمہ صحت و صفائی ضلع کورنگی سید سردار علی نے سابق ایم این اے کورنگی و جنرل سیکرٹری پیپلز بزنس فورم سندھ علی راشد سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
پیپلز پارٹی ضلع کورنگی کے رہنما عرفان خان اور نوید الرحمان بھی موجود تھے۔
#TeamAliRashid#NA235#Korangi
اے ضلع کورنگی و جنرل سیکرٹری پیپلز بزنس فورم سندھ علی راشد نے شمشاد تنولی اور سراج بھائی سے اپنی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔
رہنما ضلع کورنگی عرفان خان اور نوید الرحمان بھی علی راشد بھائی کے ہمراہ تھے
#TeamAliRashid#PPP#Korangi#NA235@BBhuttoZardari@SaeedGhani1
Huge number of MQM Pakistan office bearers & workers from PS.96 Korangi meeted Former MNA District Korangi @AliRashidPPP under the leadership of Noman Saleem & Irfan Khan and joined Pakistan People's Party.
Next MNA #NA235 District Korangi will be Ali Rashid Bhai Insha'Allah🇱🇾