افسوس ناک خبر
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرPS125گلبرگ ٹاؤنUC1کے ہمارے ہر دلعزیز نظریاتی جیالے سید رضوان زیدی عرف کامران کو کل رات2Dپارک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ہے جو اب شہید بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں زیر علاج ہیں آپ سب سے دعائے صحت کی درخواست ہے
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر استاد مسرور احسن کے ہدایت پر پی ایس-125 یوسی-1 بلاک-22 میں عوامی رابطہ آفس کی ابتدائی تقریب اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی 35ویں سالگرہ جوش و خروش سے منائی گئی۔
@SMasroorAhsan@iDrAsim@WaqarMehdiPPP1@MediaCellPPP@BBhuttoZardari
Happy Birthday to this visionary man @SMasroorAhsan who is ever so passionate about helping others. Given your experience & then to have accepted the role you are currently in, only requires integrity & dedication. Wishing you Godspeed for success from here on.
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر سینیٹر سید مسرور احسن صاحب نے اپنی رہائش گاہ پر گلبرگ ٹاؤن کے جیالوں، سٹی ایریاز کے عہدیداران سے ملاقات کی۔
@PPPDCSocialMedi@SMasroorAhsan@MediaCellPPP
صوبائی وزیر محنت و افرادی قوت صدر کراچی ڈویژن @SaeedGhani1 اور ڈسٹرکٹ سینٹرل کے جنرل سکرٹری @DilMohammadPPP کی میڈیا کوآرڈینیٹر ڈسٹرکٹ سینٹرل @Hasanhameedwar1 کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رہائش گاہ آمد۔
مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور مغفرت کی دعا کی۔
Jab log bokhalat ka shikaar hotay hain tou aisay hi bayaan detay hain.Bohat jaldi Zilah wasti ka khyal agaya,sharam Karo MQM Pakistan.
Zila Wasti ba Shaoor hai and Ab aapki baton mai nahin aaeyga.
ضلع وسطی کی عوام سے گزارش ہے کہ اس بار باختیار لوگوں کو ووٹ دیں جو کہ اختیارات کا رونا نہیں روئیں ۔۔۔ پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے ہی اپنے کام سے ثابت کردیا ہے کہ آپکی اصل خادم جماعت پیپلز پارٹی ہی ہے ۔ 15 جنوری کو تیر پر مہر لگا کر ترقی کے نئے سفر کا آغاز کریں ❤️
ناظم آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی #DistrictCentral کا تاریخی جلسہ۔
ہزاروں کی تعداد میں ناظم آباد ٹاؤن کے رہائشیوں اور جیالوں نے شرکت کی۔
#KarachiForEveryone
آہیں ا�� شہر کراچی کو پھر سے روشنیوں کا شہر بنائیں اور ماضی میں ہونے والی نفرتوں کی سیاست کو ہمشہ کےلیے دفن کردہں .
15 جنوری کو تیر پر مہر لگا کر اپنے لوگوں کو اپنے لیے کام اور خدمت کرنے کا موقع دیں .
#KarachiForEveryone #TeerpayThapa