افسوس ناک خبر
پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرPS125گلبرگ ٹاؤنUC1کے ہمارے ہر دلعزیز نظریاتی جیالے سید رضوان زیدی عرف کامران کو کل رات2Dپارک میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا ہے جو اب شہید بے نظیر بھٹو ٹراما سینٹر میں زیر علاج ہیں آپ سب سے دعائے صحت کی درخواست ہے
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے صدر
@SMasroorAhsan
کی ہدایات پر نظریاتی جیالوں نے ضلع وسطی کے تمام رہائشی علاقے کے نظریاتی عوام کوAwareness Truckکے ذریعہ ناظم آباد میں 7جنوری-2023 کو ہونے والا تاریخی جلسہ کی دعوت دی
@BBhuttoZardari@iDrAsim@WaqarMehdiPPP1@MediaCellPPP
Remembering you Bibi Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto.On this 27th Dec 2022, we pledge to strengthen our country through democracy & continue with your vision under the leadership of @BBhuttoZardari for we know that the real source of power are the people.
Delighted & thankful to have organised this jalsa in #Azizabad#DistrictCentralKarachi.Jiyalas are in full spirit & fully support our foreign minister & chairman @BBhuttoZardari.Thankful to our residents & families of Azizabad district central for attending.
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی ضلع وسطی کے تمام عہدیداران، امیدوار برائے یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین، کونسلرز اور جیالوں کا میں شکر گزار ہوں۔ آپ لوگوں نے عزیز آباد میں جلسے کو اپنے نظریاتی کاوشوں سے کامیاب اور تاریخی بنایا۔ ڈسٹرکٹ سینٹرل صدر
@SMasroorAhsan@BBhuttoZardari@iDrAsim
17 دسمبر عزیزآباد جلسے کے حوالے سے اہم میٹنگ ڈسٹرکٹ سینٹرل کے صدر
@SMasroorAhsan
کی صدارت میں مرکزی کیمپ عائشہ منزل عزیزآباد میں ہوئ۔
جس میں جنرل سیکرٹری دل محمد، انفارمیشن سیکرٹری شہزاد مجید، سٹی ایریاز عہدیداران بلدیاتی امیدواروں نے شرکت کی۔
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
چلو چلو عزیز آباد چلو!!
17دسمبر کو عزیز آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کا ہونے والا تاریخی جلسہ کہ حوالے سے روزانہ کے بنیاد پر علاقائی عوام کا
@SMasroorAhsan
سے جلسے کے لیے اظہارِ ہمدردی کا مظاہرہ پیش کر رہی ہے
@BBhuttoZardari@MediaCellPPP@PPP_Org@WaqarMehdiPPP1
عزیز آباد میں 17 دسمبر کو ڈسٹرکٹ سینٹرل کا ہونے والے جلسے کی تیاریاں عروج پر.
عزیز آباد کے رہائشی نوجوانوں کا پی پی پی کے مرکزی کیمپ میں جشن، عوام خوش۔
ضلعی وسطی کے صدر
@SMasroorAhsan
پارٹی نوجوانوں کے ہمراہ کیمپ پر پارٹی سونگ میں رقص کیا۔
@BBhuttoZardari@WaqarMehdiPPP1