Strongly standing with Dr. Shama Junejo against this disgraceful targeted campaign! Karachi’s Civil Society has shown real spine by backing a brave journalist who dared to call out VIP protocol madness disrupting public life. Women journalists must be protected, not harassed.
اس وڈے جہالے نے پہلے رپلائی بند کیے ہوئے تھے اب کراچی والوں کو بلاک کرکے سمجھ رہے ہیں کہ سب اچھا ہوگیا۔۔۔پیپلزپارٹی والے ایک کمرے میں بھی خود کو بند کرلیں تو حقیقت سے نہیں بچ سکتے ۔
@GorayaAftab
My father does not even have a bank account abroad - he is one of the very few leaders of this world whose entire assets & wealth are very proudly invested in his homeland.
@abualeeha او بھائی، جتنی بھی امداد غزہ گئی ہے۔ ایک ایک کار ریکارڈ موجود ہے۔ ویسے بھی نامی گرامی بوٹ لاشئے ہو، فوجیوں سے ہی پوچھ لو کہ الخدمت نے این ڈی ایم اے کے تحت کتنی امداد بھیجی ہے۔
فلسطینی صحافی کے انکشاف کے بعد کہ امداد کے نام پر پاکستان میں جمع کئے گئے اربوں روپوں میں سے ایک دھیلا بھی فلسطین نہیں پہنچا۔ جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق کو گرفتار کرکے اس سے تحقیقات کی جائیں اور جماعت اسلامی سے عوام سے امداد کے نام پر اکٹھا کیا گیا اربوں روپیہ نکلوایا جائے۔
Hello, everyone,
I am Dr. Mahrang Baloch’s sister. As long as she remains unlawfully detained by the state of Pakistan, I will be managing this account and providing updates on her situation.
Please raise your voice for the safe release of Mahrang Baloch, Beboo Baloch, Bebagar Baloch, and their friends.
#ReleaseMahrangBaloch
#EndEnforcedDisappearances
مسلم سائنس دانوں کا جو حشر مسلمانوں کے ہاتھوں ہوا وہ عوام کو نہیں بتایا جاتا۔ آج بڑے فخر سے کہا جاتا ہے کہ وہ ہمارے مسلم سائنس دان تھے اگرچہ علم کا کوئی مذہب نہیں ہوتا۔ ان میں سے چھ سائنسدانوں کا مختصر احوال پیش خدمت ہے
جیسے ہی ایک باجی کے حق میں ٹوئیٹ لگائی تو مزید باجیوں نے رابطہ کر کے اس ٹھرکی آدمی کے اسکرین شاٹ بھیجنا شروع کر دئے کے ان کو بھی تنگ کرتا ہے!!!
@ChairmanMQMPak یہ آدمی کہی کا نہی چھوڑے گا اس کو قابو کریں خواتین کی عزت کرے۔
کرپشن کےسنگین الزامات لگےجسٹس مظاہر اکبر نقوی کے ساتھ ڈٹ کر کھڑےہونے کا اعلان کرنےوالے چیف جسٹس عُمر عطا بندیال نے جسٹس مُنیب اختر کےساتھ مِل کر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور مسز سرینا عیسی کا فوج اور پی ٹی آئی حکومت کے کہنے پر کِس طرح ٹرائل کیا تھا مُلاحضہ ہو: https://t.co/bjvT14ejyr
اور خان صاحب اپنی بیٹی کے سر پر ہاتھ رکھ کر قسم کھا کر کہہ دے کہ وہ ایماندار ہے اور توشہ خانہ کے قریب سے بھی کبھی نہیں گُذرا ۔
بقلم خود خالد بٹ صاحب کا چیلنج
@SdqJaan حسن نثار صاحب کس کپیسٹی میں یہ کہہ رہے ہیں۔اگر کوئی ان سے کہے کہ اپنے بچوں کے سر پہ یاتھ رکھ کر قسم کھا کر کہیں کہ آج تک جو کمایا ہے حلال کمایا ہے تو انکو کیسا لگے گا؟