بی بی آصفہ بھٹو زرداری کی قیادت میں لیاری میں انتخابی ریلی ، عوام کی بڑی تعداد میں شرکت، خواتین گھروں کی چھتوں سے بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے قافلہ پر پھول نچھاور کرتی رہیں۔
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو@AqrabaFatima@BBhuttoZardari
شکریہ ملیر
آپ نے تاریخی مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کے خلاف اپنا فیصلہ سنا دیا ہے، انشاء ﷲ 8 فروری کو جیت عوام کی ہوگی، جیت پاکستان کی ہوگی۔
📍ابراہیم حیدری
📍داؤد چورنگی
📍 میمن گوٹ
چنو:جوانوں کی آواز کو
روٹی کپڑا مکان کو
عورت کی خودمختاری کو
تعلیم کےمعیار کو
کسان کی ہریالی کو
خلق خداکے راج کو
جمہوریت کی بحالی کو
آئین کی رکھوالی کو
ملک کےوقار کو
مزدور کی خوشحالی کو
کل سےبہتر آج کو
نئی سیاست کو
#چنو_نئی_سوچ_کو@AseefaBZ@BBhuttoZardari
منہاج القرآن سیکریٹریٹ لاہور پہنچ کر 2014 میں ماڈل ٹاؤن میں شہید ہونے والے 14 جبکہ اسلام آباد میں شہید ہونے والے منہاج القرآن کے 9 شہداء کی یادگار پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ اس موقع پر منہاج القرآن سیکریٹریٹ میں 24 گھنٹے ذکر و اذکار کے مقام گوشہ درود کا دورہ کیا اور پاکستان عوامی تحریک کے عہداروں سے ملاقات کی۔ پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے این اے 127 میں پاکستان پیپلزپارٹی کی حمایت پر ان کا شکرگزار ہوں۔
Thank you Faisalabad!
For too long we have let our politics be held hostage to the ‘old politics’ of hate, division, and inequality. We are not condemned to repeat those mistakes. Together we can forge a new path, a new future, built on new ideas, that empower the marginalised and weakest. The PPP has put forward its 10 point ‘Awami Muashi Muaayda’ that outlines how we can do just that. Join us, and on February 8th we can begin our journey on a Pakistan that works for all.
آخر یہ ہوکیا رہا ہے؟ پاکستان پیپلز پارٹی کے جیالوں کے ساتھ ناروا سلوک آخر کب تک ؟
انیس خان باجوڑ اور اورنگزیب انقلابی سے ٹکٹ راتوں رات واپس لینا انتہائی ظلم زیادتی ہے.
@AseefaBZ@BBhuttoZardari@BhttoForce@AqrabaFatima