پیپلزپارٹی خیبر پختون خوا کا بی آر ٹی میں کرپشن کے خلاف نیب سے رجوع کرنے کا فیصلہ ۔پی پی پی خیبر پختون خوا کے صدر ہما یوں خا ن کل اسلام آباد نیب دفتر میں درخواست جمع کریں گے۔PTI#
پیٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں اضا فے کو مسترد کرتے ہیں حکومت غریب عوام سے روٹی بھی چین رہی ہے۔#Pti عمران نیازی غریب عوام پر اور ظلم مت کر۔۔۔۔سنیٹر روبینہ خالد
ہر جگہ این آر او کی بات کرنے والے عمران نیازی سے این آر او کس نے مانگی ہے ؟پشاور: وزیر اعظم صاحب این آر او مانگنے والوں کے نام سامنے لے آئے ، 126 دن کے لئے PTI#اسلام آباد کو بند رکھنے والے پی پی پی کے 30منٹ کا احتجاج برداشت نہ کرسکے ،سنیٹر روبینہ خالد
@ShkhRasheed بلاول بھٹواس ملک کے نوجوانوں کے لیڈر ہیں،شیخ صاحب یہ بتاہیں کہ أپ ملک کے کس طبقے کی نمائندگی کر رہے ہیں،اللہ اللہ کرنے کا ٹاٸم ہے۔ بلاول کی فکر چھوڑیں اور اپنی آخرت کی فکر کریں..یہ اس نوجوان کا ہی خوف ہے کہ أپ کو اپنی لنگڑی لولی سیاست خطرے میں نظر أ رہی ہے۔سنیٹر روبینہ خالد
عمران نیازی کے روایتی کنٹینر والی تقریر کو اب لوگ سمجھ چکے ہیں، عوام کاغذی تبدیلیPTI # خیبر پختون خوا میں دیکھ چکے ہیں۔عمران نیازی أپ قباٸلی عوام کو کھوکھلے تقریروں سے دھوکا نہیں دے سکتے، پی پی پی کے پی صدر ہمایون خانPPP#
الزامات، گالی گلوچ اورانتقامی کاروائیوں سے نہیں حکومت کو کارکردگی دکھانی ہوگی۔ملک معاشی طور پر بد حالیPTI# کا شکار ہے۔معاشی حالات سے متعلق اکانومسٹ کی رپورٹ حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے آچکی ہے. (پیپلز پارٹی خیبر پختونخوا صوبائی صدر محمد ہمایوں خان)
پی ٹی أٸی وزرا ٕ کا نواز شریف کا سندھ میں علاج کروانا پی پی پی کی بہترین کارکردگی کا ثبوت ہے۔۔ سندھ اور پنجاب میں تو علاج کی پیشکشیں مگرکے پی کا ذکر تک نہیں.۔ کے پی میں نواز شریف کے علاج PTI#کی پیشکش نہ کرنا کے پی ہسپتالوں میں سہولیات کےفقدان کا ثبوت ہے۔..(سنیٹر روبینہ خالد)PPP#
#PTIبلاول بھٹو کے نواز شریف کی عیادت کے فیصلے نے سنت نبوی کی پیروی کی مثال قاہم کر دی ہے۔ بلاول کی کم عمری میں بڑے دل کے مظاہرے نے عوام کے دل جیت لیےہیں۔وزیراعظم عمران نیازی بلاول سے ہ�� کچھ سیکھ لیں۔(سنیٹر روبینہ خالد)
کے پی میں تحریک انصاف حکومت کے 200 دن مکمل، کوٸی تبدیلی نظر نہیں أٸی،صوبے میں کوئی بڑامنصوبہ شروع نہیں کیا جا سکا، کوٸی عوام دوست پالیسی نہیں لاٸی جاسکی، تبدیلی کے نام پر عوام کو دھوکہ دینے والے صرف مفادات کی سیاست کررہے ہیں, پی پی پی کے پی صدر ہمایوں خان #ppp