ایک مسلم ہمسائے ملک کے سپریم کمانڈر کی امریکی ڈرون میں شہادت پر امریکہ کے آگے خوشی کا اظہار کرنے والے اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان بارے اُس وقت کا طاقتور ترین امریکی صدر تہلکہ خیز انکشاف کررہا ہے۔
یہ خبر ایک مسلم ملک ہونے واسطے ہمارے لئیے بڑی شرمندگی کی بات ہے #QasimSulemani
@Habibakhtar4u بتا کہ کیا کریں بی بی حکمران تو ہمشہ ہمارے امن کا درس دیتے ہیں دشمن آنکھیں نکالے تو ایٹمی طاقت ہونے کے باوجود بھیگی بھیگی بلی بن جاتے ہیں سوائے لوٹ مار کے کچھ سکھاتے ہی نہیں قوم کے بچوں کو
@SHABAZGIL عاصمہ شیرازی کوفی ہے یا نہیں اس کا نہیں پتہ البتہ آپ سو فیصد کوفی ہیں اور منافق بھی لیڈر کو جیل میں اکیلا چھوڑ کر خود امریکہ بھاگ گئے
جہاد امریکہ میں بیٹھ کر یوٹیوب پر نہیں ہوتا
@_SahibzadaHamid چلیں نہ صاحب زادہ صاحب جہاد کیلئے چلتے ہیں آپ ہماری قیادت کریں
اب پی ٹی آئی کے مجرہ پروگراموں سے تو فلسطین یا کشمیر آزاد نہیں ہونا
آپ کو ہمت کر کے جہاد کا اعلان کرنا ہو گا قوم آپ کے ساتھ ہو گی
@FarahSaadya@OfficialDPRPP کاش میڈیا وی آئی پی ظالم پر بھی ایسے ہی آواز اٹھا کر کیفر کردار تک پہنچانے میں مدد کرے تو ایسے عام درندوں کی جرات ہی نہ
@FarahSaadya
یہ بھی ایک تلخ حقیقت ہے آپ بھی اس پر خاموش رہیں
آیاز امیر صاحب کے بیٹے نے جو ظلم کیا میڈیا کیوں خاموش رہا ؟
شاید مجرم برادری کا تھا ؟
@AyaazAmir شاہ نواز امیر نامی ایک بگڑی اولاد نے ایک معصوم حوا کی بیٹی کو مالی طور پر لوٹ کر عزت سے کھیل کر اس کا قتل کیا تھا اس معصوم کو انصاف ملا یا نہیں ؟
قوم کو بھاشن بعد میں دیجیے گا