تم چلے ��ؤ پہاڑوں کی قسم
میں اپنے گلگت اور ہنزہ کے دوستوں کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ 18 اکتوبر کو گلگت شہر میں میرے ناول ہولڈ آن (Hold On) کی تقریب میں شریک ہوں۔
گلگت بلتستان کے معروف اسکالر اور سول سرونٹ ضمیر عباس صاحب اس نشست کی میزبانی کریں گے۔
میں آپ لوگوں کو اپنی کہانی سناؤں گا، یہ ناول لکھنے کا خیال کیسے آیا اور اس میں کیا کچھ ہے۔ خاص بات یہ بھی ہے کہ ہنزہ کا ذکر بھی موجود ہے۔
آپ سب سے ملاقات کا انتظار رہے گا۔ ضرور آئیے گا!
When you stop reading books, you lose your sharpness of speech, critical thinking, and imagination. A closed book is a closed mind. DON'T EVER STOP READING.
Isn’t it strange how something that was supposed to make you feel okay can slowly drain the life out of you instead? You become uninterested in everything, start doubting yourself, and slowly lose the confidence you once had.